چیف آف دی نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ،دوسرے روز مزید تین میچوں کا فیصلہ
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرے آل پاکستان چیف آف دی نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 2018ء کا آج دوسرا روز تھا۔پروگرام کے مطابق آج تین میچز کھیلے گئے۔ٹورنامنٹ کا پہلا میچ سوئی سدرن گیس کمپنی اورپاکستان ائیر فورس کے درمیان ہوا جس میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے2 جبکہ پاکستان ائیر فورس نے1 گول کیا۔ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ نیشنل بینک آف پاکستان ...
مزید پڑھیں »