یورپین چیمپئن کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو شکست دیدی

ایمسٹرڈیم(سپورٹس لنک رپورٹ)یورپین چیمیئن کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔یورپین چیمیئن کوالیفائرز میں جرمنی نے ہالینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا، شولز نے آخری لمحات میں گول کرکے جرمنی ٹیم کو تین دو سے فتح دلادی۔ایمسٹر ڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جرمن ٹیم نے مخالف گول پر حملے کئے،جس کے نتیجے میں 15 منٹ میں ہی اسے کامیابی ملی۔

error: Content is protected !!