انتھونی جوشا اپنے ہیوی ویٹ اعزازکے دفاع میں کامیاب،مخالف کو ناک آئوٹ کردیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انتھونی جوشا نے شاندار مکے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف الیگزینڈر پوویکٹن کو شکست دیکر ہیوی ویٹ اعزاز کا دفاع کرلیا، انتھونی جوشا نے اپنی روسی حریف الیگزینڈر کو ساتویں رائونڈ میں ڈھیر کیا یہ پہلا موقع ہے کہ روس کے کھلاڑی الیگزینڈرکو پہلے سات رائونڈز میں کسی نے شکست سے دوچار کیا ہے، اس مقابلے ...
مزید پڑھیں »