دیگر سپورٹس

اے ایف سی ایونٹس،،،فیصل صالح حیات نے بڑا اعلان کردیا

کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ سید فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ ایشین فٹ بال فیڈریشن (ساف) کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور اس کے زیرانتظام ہونے والے تمام ایونٹس میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے یہ بات کوالالمپور میں ہونے والے اے ایف سی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئےکہی۔اس موقع پر صدر ...

مزید پڑھیں »

معروف ریسلر کو رنگ میں واپسی کیلئے کلیئر کردیا گیا

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای نے آخرکار اپنے ایک مقبول ترین ریسلر کو رنگ میں واپسی کے لیے کلیئر کردیا ہے جو ان کے کروڑوں مداحوں کے لیے غیرمتوقع سرپرائز سے کم نہیں۔اور یہ ریسلر ہیں ڈینیئل برائن، جنھوں نے فروری 2016 میں مختلف طبی مسائل کی وجہ سے جبری ریٹائرمنٹ پر مجبور ہونا پڑا تھا۔دماغی چوٹوں کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

چوتھی بین الصوبائی گیمز اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں ہونیوالی چوتھی بین الصوبائی گیمز میں پنجاب کے کھلاڑی بازی لے گئے ‘نتائج کے مطابق پنجاب 65 گولڈ‘44 سلور ‘30 برانز میڈلز اور3235پوائنٹس کیساتھ پہلے نمبر پر رہا‘میزبان خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے بھی تمام کھیلوں میں بھرپور مقابلہ کیا‘خیبر پختونخوا 37 گولڈ‘46 سلور‘37 برانز میڈلز اور 2532 پوائنٹس کیساتھ دوسرے نمبر پر رہا‘سندھ 17 گولڈ‘16 ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی گیمز پنجاب 139میڈلز جیت کر اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب نے پشاور میں ہونیوالی چوتھی بین الصوبائی گیمز میں139میڈلز جیت کر اپنے اعزاز کا دفاع کرلیا ہے، پنجا ب نے سونے کے 65، چاندی کے 44 اور کانسی کے 30 میڈلز حاصل کئے، خیبر پختونخوا 120 تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر اور سندھ 73 تمغوں کے ساتھ تیسرے پر رہا، گیمز کے آخری روز ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل یوتھ گرلز نیٹ بال سیریز،،پاکستان کی ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین ظفر اقبال اعوان نے پاکستان یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت پاکستان یوتھ گرلز نیٹ بال ٹیم سنگاپور میں27سے29 مارچ تک ہونے والے انٹرنیشنل یوتھ گرلز نیٹ بال سیریز میں شرکت کرے گی، پاکستان ٹیم سنگاپور کے خلاف تین میچوں کی سیریز کھیلے ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی گیمز پشاور،،،سندھ سکواش کے کھلاڑیوں پر ظالم،قواعد کی دھجیاں اڑا دی گئیں

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں ہونے والے بین الصوبائی گیمز میں سندھ سے جانے والی اسکواش ٹیم کو کھیلنے سے روک دیا گیا ۔جبکہ اولمپک کا MOTTO ہے Sports for all وہ اس موقع پر دور دور تک نظر نہیں آیا ۔فارسی میں ایک کہاوت ہے "پدرم سلطان بود ” ترجمہ "۔میرا باپ بادشاہ تھا” بھئی پہلے بادشاہ تھا اب تو ...

مزید پڑھیں »

نائومی اوساکا اولین ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل پر قابض،مینز مقابلوں میں فیڈرر کو شکست

انڈین ویلز(سپورٹسلنک رپورٹ)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں کھیلے گئے انڈین ویلز ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹرافی پر قابض ناؤمی اوساکا نے روسی حریف ڈاریا کساٹکینا کو مات دے کر کیریئر کا اولین ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل آسانی کے ساتھ جیت گئیں،مینز سنگل فائنل میں راجر فیڈرر کی 17فتوحات کی قطار کا خاتمہ ہوگیا،یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو نے سخت جنگ کے ...

مزید پڑھیں »

دبئی انٹرنیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ،علی سوریا کی شاندار کارکردگی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے علی سوریا نے دبئی میں ہونے والے چھٹی دبئی انٹرنیشنل ٹین پین بائولنگ چمپئین شپ میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوبیسویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔چھٹی دبئی انٹرنیشنل ٹین پین بائولنگ چمپئین شپ میں بیس(20) مختلف ممالک کے 90 کھلاڑیوں نے ایونٹ میں حصہ لیا جس میں پاکستان کے علی سوریا نے ...

مزید پڑھیں »

قومی ہیرو منصور کی مدد کیلئے کو ن سامنے آگیا،،،آپ جان کر دنگ رہ جائینگے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ دل کے عارضے میں مبتلا سابق اولمپئن گول کیپر منصور علی خان کے علاج پر آنے والے تمام اخراجات وہ اٹھانے کو تیار ہیں، اپنے ایک جاری کردہ بیان میں شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ شاہد خان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!