اینڈی مرے کو شکست، یو ایس اوپن سے باہر ہوگئے
نیویار(سپورٹس لنک رپورٹ)نیویارک میں کھیلے جانے والے یوایس اوپن میں فرنینڈو ورڈیسکو نے اینڈی مرے کو سات پانچ ، دو چھ، چھ چار اور چھ چار سے ہرا کر ان کا گرینڈ سلیم کا سفر ختم کر دیا۔14 ماہ بعد گرینڈ سلیم کھیلنے والے اینڈی مرے اور فرنینڈو ورڈیسکو کے درمیان مقابلہ 3 گھنٹے 23 منٹ جاری رہا۔
مزید پڑھیں »