دیگر سپورٹس

ورلڈ چیمپئن باکسر روئے جونزجونیئر کے کیریئر کا خاتمہ

لندن (سپورٹس ڈیسک) چار مرتبہ کے سابق امریکی ورلڈ چیمپئن باکسر روئے جونز جونیئر کے 29 سالہ کیریئر کا فتح کے ساتھ اختتام ہوگیا۔ انہوں نے آبائی شہر پینساکولا کے سوک سنٹر میں متفقہ پوائنٹس کی بدولت ہم وطن باکسر سکاٹ سگمون کو رنگ میں ڈھیر کیا۔ وہ پروفیشنل کیریئر میں ریکارڈ 66 فائٹس جیتے جبکہ نو مرتبہ انہیں ناکامی ...

مزید پڑھیں »

پاک‘ایران دوستی آرچری چیمپئن شپ اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ایران دوستی مینز‘ویمنز آرچری چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں اختتام پذیرہوگئی‘ایونٹ کا انعقادقونصلیٹ جنرل اور کلچر ل سنٹر اسلامک ریپبلک آف ایران ، پاکستان آرچری فیڈریشن اور سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے کیا گیا ،اختتامی تقریب کے موقع پر ایم پی اے یاسین خان خلیل مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ قونصلیٹ ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس میں سائیکلنگ اکیڈمی قائم کر دی گئی

پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا میں اپنی نوعیت کی پہلی سائیکلنگ اکیڈمی ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس میں قائم کر دی گئی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے افتتاح کیا،افتتاحی تقریب میں سائیکلسٹس کے علاوہ اے آئی پی ایس ایشیاءکے سیکرٹری امجد عزیز ملک، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس عزیز اللہ، اے ڈی فنانس طارق خان ، خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی پہلوانوں نے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی پہلوانوں نے کامن ویلتھ گیمزکی تیاری کے لیے بیرون ملک ٹریننگ کا مطالبہ کردیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ جدید ٹریننگ کے بغیر میڈلز کا حصول مشکل ہے جبکہ کوچ سہیل رشید کا کہنا ہے کہ پہلوانوں کو بیرون ملک ٹریننگ دلائی جائے، اگر وہ میڈلز نہ جیتے تو سارے اخراجات وہ اپنی پنشن کی ...

مزید پڑھیں »

انڈور سائیکلنگ کے یہ مقابلے آپ کو حیران کردینگے

استونیا(سپورٹس لنک رپورٹ)سائیکل چلاتے ہوئے کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس دوران توازن کا خاص خیال کرنا پڑتا ہے، لیکن ان نوجوانوں کو دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے کہ شاید یہ بہت ہی آسان کام ہے۔ جی ہاں استونیا میں انڈورسائیکلنگ کے 18ویں سالانہ مقابلے سمپل سیشن 2018کا آغاز انعقاد کیا گیا، جس میں ...

مزید پڑھیں »

دبئی سائیکلنگ ایونٹ کا دوسرا مرحلہ اٹلی کے نام

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) دبئی میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا دوسرا مرحلہ اٹلی کے ایلیا نے جیت لیا ہے۔ دبئی سائیکلنگ ٹور کے دوسرے روز دنیا بھر کے ماہر سائیکل سواروں نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔ دوسری سٹیج میں ایک دوسرے پر سبقت کیلئے سب نے بھرپور محنت کی۔ اطالوی سائیکل سوار ایلیا ویویانی نے زبردست کارکردگی دکھائی۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

ایف اے فٹبال کپ، ٹاٹنہیم نے پانچویں مرحلے میں جگہ بنا لی

لندن: (سپورٹس لنک رپورٹ) ایف اے فٹبال کپ کے میچ میں ٹاٹنہیم کی ٹیم نے نیوپورٹ کو دو صفر سے ہرا کر پانچویں مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔ ایف اے کپ کے میچ میں ٹاٹنہیم کی ٹیم نے نیوپورٹ کاؤنٹی کے خلاف شاندار پرفارمنس دی، ٹاٹنہیم کی ٹیم نے 26ویں منٹ میں پہلا گول کیا۔ ٹاٹنہیم کو دوسری کامیابی ...

مزید پڑھیں »

یوکرائن کی 9سالہ باکسر بچی،جس نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صرف نوسال کی عمر میں باکسنگ مہارت میں کمال رکھنے والی 9سالہ یوکرینی بچی باکسنگ اسٹار بن گئی۔ یوں تو ماہر باکسرز رنگ میں اُتر کر اپنے حریفوں سے لڑتے اور انہیں پچھاڑتے ہی ہیں اسی طرح کچھ بچے بھی باکسنگ میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ یوکرین سے تعلق رکھنے والی 9سالہ Kira Makogonenkoنامی بچی نہ ...

مزید پڑھیں »

امریکن فٹبال میں بڑا اپ سیٹ؛ فلاڈیلفیا نے نیو انگلینڈ کو ہرا دیا

واشنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکہ میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے سوپر بال (امریکن فٹبال کا فائنل) میں فلاڈیلفیا ایگلز نے نیو انگلیند پیٹرئیٹس کو 41-33 سے ہرا کر اپ سیٹ کر دیا ہے۔ ایگلز امریکی فٹ بال چیمپئن شپ کے پلے آف مرحلے سے ہی نسبتاً کمزور ٹیم قرار دی جا رہی تھی اور نیو انگلینڈ پیٹرئیٹس کو اس فائنل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!