دیگر سپورٹس

رسجا کے انتخابات مکمل،افضل جاوید صدر منتخب

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ، رسجا انتخابات میں افضل جاوید 2 سال کیلئے صدر ،ناصر عباس نقوی اور یاسر نذر ایک ایک سال کے لیے جنرل سیکرٹری جب کہ زاہد یعقوب خواجہ 2 سال کیلئے سینئر نائب صدر ،ذیشان قیوم اور عارف محمود نائب صدور،عبدالقادر فنانس سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا اسرائیلی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار

ریاض: شطرنج کی عالمی نتطیم ورلڈ چیس فیڈریشن کے مطابق سعودی عرب نے شطرنج کی عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے سات اسرائیلی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔ قطری کھلاڑیوں کو بھی ویزے فراہم نہیں کیے گئے ہیں۔ شطرنج کا یہ عالمی مقابلہ چھبیس سے تیس دسمبر تک سعودی عرب میں منعقد ہو رہا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز2017: پنجاب کی فتوحات جاری

لاہور۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستہ کی دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز2017ء میں فتوحات جاری ہیں، گیمز کے تیسرے روز شام 5بجے تک سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیموںنے مختلف گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید35میڈلز جیتے ہیں جن میں 25گولڈ میڈلز شامل ہیں، اس طرح سپورٹس بورڈ پنجاب مجموعی طور پر86میڈلز حاصل کر لئے ہیں، تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم گیمز،سیکرٹری سپورٹس پنجاب دستے کی کارکردگی پر شادمان

لاہور۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمدعامرجان نے کہا ہے کہ بڑے ایونٹس کے انعقاد سے کھلاڑیوں کے ویژن میں اضافہ ہوتا ہے اور ان کے کھیل میں بہتری آتی ہے، دوسری بین الصوبائی گیمز 2017ء کے انعقاد سے کھلاڑیوں کو تجربے ملے گا اور وہ اپنی کارکردگی مزید بہتر بنا سکیں گے،سپورٹس بورڈ پنجاب کھلاڑیوں کو جدید خطوط پر تربیت اور سہولتیں ...

مزید پڑھیں »

پنجاب یونیورسٹی میں تیر اندازی مقابلے یو سی پی نے جیت لئے

لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹی کی سطح پر چوتھے سالانہ تیر اندازی(مردانہ) مقابلوں کا انعقاد نیو کیمپس گراونڈ میں ہوا جس میں یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کی ٹیم فاتح رہی ۔پنجاب یونیورسٹی نے ایونٹ میں دوسری اور شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ایونٹ میں پاکستان بھر کی مختلف یونیورسٹیوں سے آٹھ ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ڈے سائیکل ریس ٹیم کرینک ایڈکس کے خلیل امجد نے جیت لی

اسلامی جمہویہ پاکستان کے بانی عظیم قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ہونے والی 60کلومیٹر طویل ’’قائد اعظم ڈے جان محمد بلوچ انویٹیشن سائیکل ریس‘‘ ٹیم کرینک ایڈکس کراچی ساؤتھ کے خلیل امجد نے ایک گھنٹہ 40منٹ میں جیت لی ہے۔ سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن (SCA)کے جنرل سیکریٹری ملک کلیم احمد اعوان کی سپر ویژن ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم گیمز:پنجاب کا فاتحانہ آغاز،پہلے روز 49میڈلز جیت لئے

لاہور:سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے نے لیاقت جمنیزیم پاکستان سپورٹس بورڈ میں جاری دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء میں فاتحانہ آغاز کیا ہے، کھلاڑی نے مقابلوں میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور مخالف کھلاڑیوں کو چت کیا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے ابتدائی مراحل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میڈلز جیتنے پر کھلاڑیوں کو ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس،عمر سادات کا 800 میٹرمیں طلائی تمغہ

اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس ایونٹ میں سندھ کے عمر سادات نے 800 میٹر، پنجاب کی صبا نے 1500 میٹر اور بلوچستان کے ناصر علی نے 5000 میٹر دوڑ میں طلائی تمغے اپنے نام کئے۔ منگل کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری قائد اعظم گیمز کے سلسلے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس شروع ہو گئے

اسلام آباد: پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس ایونٹ میں پنجاب کی ماہنور نے ویمنز جیولن تھرو اور ویمنز شاٹ پٹ ایونٹس میں طلائی تمغے اپنے نام کئے، مینز جیولن تھرو میں طلائی تمغہ پنجاب کے محمد یاسر اور مینز شاٹ پٹ میں طلائی تمغہ خیبرپختونخوا کے زوہیب خان کے نام رہا۔ منگل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!