67ویں قومی سائیکلنگ ٹریک چیمپین شپ میں شرکت کے لئے خیبر پختونخوا کی 12رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔
لاہور میں 26نومبر سے شروع ہونے والی 67ویں قومی سائیکلنگ ٹریک چیمپین شپ کے لئے خیبر پختونخوا کی بارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر محمد نثار کے مطابق اس چیمپین شپ کے لئے پشاور میں ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا جس میں پورے صوبے سے کثیر تعداد میں سائیکلسٹ نے شرکت کی اور ...
مزید پڑھیں »