سویمینگ

اولمپکس کے 100 میٹر بیک سٹروکس ایونٹ میں امریکی برتری ختم

جاپان میں جاری ٹوکیو اولمپکس کے 100 میٹر بیک سٹروکس تیراکی مقابلوں میں روسی تیراکوں نے امریکی برتری کا خاتمہ کردیا ہے، ایونٹ میں روسی تیراک جو پابندی کی وجہ سے رشین اولمپک کمیٹی کے زیر سایہ حصہ لے رہے ہیں کے ایوگنی نے طلائی تمغہ جیتا جبکہ روس کے ہی کلیمنٹ نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا ، دفاعی ...

مزید پڑھیں »

تیونس کے نوجوان تیراک نے 400میٹر فری سٹائل میں تمغہ جیت لیا

ٹوکیو اولمپکس میں مردوں کے چار سو میٹر فری سٹائل مقابلوں میں تیونس کے نوجوان تیراک احمد حنفائی نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف چند سکینڈ کے فرق سے طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا، احمد جنہوں نے کوالیفائی رائونڈ میں سب سے آخری پوزیشن حاصل کی تھی اور ان کا وقت بھی بہت زیادہ تھا نے فائنل ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس گیمز میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنا چاہتی ہوں، آمنہ عامر قادری

لاہور(سپورٹس رپورٹر)گولڈ میڈلسٹ نیشنل جونیئرسوئمر آمنہ عامر قادری رواں برس منعقد ہونے والے سوئمنگ کے نیشنل و انٹرنیشنل مقابلوں میں گولڈ میڈلز جیت کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے کی خواہشمند ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گولڈ میڈلسٹ نیشنل جونیئر سوئمر آمنہ عامر قادری نے کہا کہ اولمپکس گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا خواب ...

مزید پڑھیں »

انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز ، انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن پشاور ریجن نے جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) انڈر 21 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، پشاور ریجن نے 8 گولڈ ،دو سلور میڈلز جیت کر121 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی ، مردان ریجن نے 51 پوائنٹس کے ساتھ دوسری جبکہ بنوں نے 23 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ممبر صوبائی ...

مزید پڑھیں »

انڈر21 انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن شپ کیلئے پشاور ریجنل کے ٹرائلز 7 ستمبر کو منعقد ہونگے ، سلیم رضا

پشاور( سپورٹس رپورٹر) انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن شپ کے پشاور ریجنل کے اوپن ٹرائلز 7 ستمبر کو پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونگے ۔ انٹر ریجنل سوئمنگ چیمپئن شپ 9 ستمبر کو پشاور میں منعقد ہوگی جس میں قبائلی اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع کے ٹیمیں شرکت کرینگی ۔ ان خیالات کا اظہار ...

مزید پڑھیں »

خواتین سپورٹس فسٹیول میں سوئمنگ کے مقابلے فروبلز انٹرنیشنل سکول نے جیت لئے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) خواتین سپورٹس فسٹیول میں سوئمنگ کے مقابلے فروبلز انٹرنیشنل سکول مارگلہ کیمپس نے جیت لئے جبکہ لاہور گرامر سکول اسلام آباد کیمپس نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے سوئمنگ پول میں گذشتہ روز تیراکی کے کھیلے گئے مقابلوں نتائج کے مطابق 8 سال اوراس سے کم عمر کے مقابلوں میں دعا عثمان ...

مزید پڑھیں »

پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب کلر زایوارڈز کی تقریب

لاہور،(سپورٹس لنک رپورٹ) پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب کلر زایوارڈز کی تقریب کا اہتمام مقامی ہوٹل میں کیا گیا ، نیشنل جونیئر ایج گروپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اور نیشنل ریکارڈ ہولڈرز 14سوئمرز کو پنجاب کلرز کے کوٹ اور ڈریس دیئے گئے،تقریب میں پیٹرن انچیف پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن زوریز لاشاری ، صدر پنجاب سوئمنگ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر –

نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار، واپڈا دوسرے نمبر پر ہےایتھلیٹکس میں پاکستان آرمی نے 870 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی – پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں آرمی کی برتری برقرار ہے تمام ایونٹس مکمل ہونے والے ہیں گیمز آج ختم ہوں گی۔ پاکستان آرمی 140، گولڈ، 116 سلور، 76برونز میڈلز ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر .

33 ویں نیشنل گیمز،پاکستان آرمی 123 گولڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر  واپڈا 98 گولڈ کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی تیسری پوزیشن پر ہے  پشاور (سپورٹس رپورٹر)پشاور میں جاری 33 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی 123 گولڈ ، 99 سلور اور 65 برائونز میڈلز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سب آگے، پاکستان واپڈا بدستور 98 گولڈ ، 73 سلور اور54 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز سوئمنگ میں آرمی کی برتری برقرار

پشاور (سپورٹس رپورٹر) 33 ویں نیشنل گیمز سوئمنگ خواتین ایونٹ میں آرمی کی برتری برقرار ہے آرمی نے 10 گولڈ، دو سلور، دو برونز اور 281 پوائنٹس حاصل کئے۔ واپڈا تین گولڈ، آٹھ سلور، پانچ برونز اور 212 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، سندھ تین سلور، چار برونز اور 118 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ ایچ ای سی کے ...

مزید پڑھیں »