سکواش

اسکواش فیڈریشن میں نااہل لوگ بیٹھے ہیں، جہانگیر خان

  شہنشاہ اسکواش جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ جونیئر اسکواش کے عالمی چیمپیئن شپ میں حمزہ خان کی کامیابی اسکواش کے لیے خوش آئند ہے۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو میں جہانگیر خان نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، حکومت کو چاہیے کہ وہ اسکواش کے کھیل پر توجہ دے۔   جہانگیرخان کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا حمزہ خان کیلئے ایوارڈ کا اعلان.

  پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن نے پاکستان کو 37 سال بعد ورلڈ جونیئر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے پر کھلاڑی حمزہ خان اورپاکستان سکواش فیڈریشن کو مبارکباد دی ہے۔   فیڈریشن کے صدر اقبال ہارپر سیکرٹری محمد بابر اور خزانچی عبدالقیوم سمیت ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران نے اپنے پیغام میں اس کامیابی کوپاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر ائر چیف مارشل ...

مزید پڑھیں »

پشاور… قمر زمان سکواش کے کورٹ کو دیمک لگنے کا انکشاف

  قمر زمان سکواش کے کورٹ کو دیمک لگنے کا انکشاف ایڈمنسٹریشنفیسوں کی مدمیں رقم تو وصول کررہی ہیں مگر مینٹیننس میں ناکام ہیں رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور…پشاور سے تعلق رکھنے والے سکواش کے لیجنڈ کھلاڑی قمر زمان کے نام سے منسوب قمر زمان سکواش کورٹ میں ایک کورٹ کی لکڑی کو دیمک لگ گئی ہیں اس کورٹ میں ...

مزید پڑھیں »

گورنرسندھ کی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابی پر قوم کو مبارک باد

  گورنرسندھ کی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابی پر قوم کو مبارک باد حمزہ خان کو شاباشی۔حمزہ خان نے شاندار کھیل پیش کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ گورنرسندھ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابی پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے جونیئر ورلڈ اسکواش چیمپئن حمزہ خان کو شاباشی دی۔ انہو ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر وزیراعظم شہبازشریف کی حمزہ خان کو مبارک باد

وزیراعظم شہبازشریف نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ جیتنے پر حمزہ خان، قوم اور تمام کھلاڑیوں کو مبارک باددی ہے ۔ انہوں نے آج ایک بیان میں37 سال بعد ایک بارپھر پاکستان کو یہ اعزاز دلوانے پرنوجوان کھلاڑی حمزہ خان کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہاکہ حمزہ خان نے ورلڈ سکواش چیمپئن جان شیر خان کی انیس سو ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ ; حمزہ خان نے جان شیر خان کی یاد تازہ کر دی ۔

      پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ اپنے نام کرنے میں کامیاب، حمزہ خان نے جان شیر خان کی یاد تازہ کر دی ۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے فائنل میں حمزہ خان نے مصر کے محمد ذکریا کو1-3 کے مارجن سے واضح شکست دے دی ، فائنل کے آغاز میں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; 15 سال بعد پاکستانی کھلاڑی کی ورلڈ جونیئرز کے فائنل تک رسائی

  پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ 15 سال بعد پاکستانی کھلاڑی کی ورلڈ جونیئرز کے فائنل تک رسائی ہوئی ہے، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے میلول سیانی مینیکو کو تین – دو سے شکست دی، حمزہ اور فرانسیسی کھلاڑی کے درمیان میچ 81 منٹ جاری رہا۔ حمزہ خان نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے دوسرے چار طرفہ گلاس اسکواش کوٹ کا افتتاح ہو گیا

    پاکستان کے دوسرے چار طرفہ گلاس اسکواش کوٹ کا افتتاح ہو گیا   ،پاکستان نیوی کے تحت روشن خان جہانگیر خان پاکستان نیوی اسکواش کمپلیکس میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مہمان خصوصی تھے، تقریب میں سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان اور دیگر نے شرکت کی، لیجنڈ جہانگیرخان کی خصوصی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; پاکستان کے حمزہ خان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

   پاکستان کے سکواش پلیئر حمزہ خان نے کوارٹر فائنلز میں ملائیشیا کو شکست دے کر ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں جاری چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں حمزہ خان نے ملائیشیا کے پلیئر جواچم چو کو 1-3 گیمز سے شکست دی، کوارٹر فائنل میں ملائیشین کھلاڑی کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; پاکستان کے حمزہ خان اور حذیفہ ابراہیم کا شاندار آغاز

   حذیفہ کی کامیابی کا سکور گیارہ دو، گیارہ دو اور گیارہ تین رہا ، دوسرے میچ میں حذیفہ ابراہیم نے ہانک کانگ کے کھلاڑی ٹام شینگ کو دلچسپ مقابلے کے بعد گیارہ پانچ ، نو گیارہ ، گیارہ سات اور گیارہ چار سے ہرا کر اگلے راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا اور یوں انہوں نے  پہلے روز دونوں میچز جیتے۔ ...

مزید پڑھیں »