گورنرسندھ کی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابی پر قوم کو مبارک باد

 

گورنرسندھ کی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابی پر قوم کو مبارک باد

حمزہ خان کو شاباشی۔حمزہ خان نے شاندار کھیل پیش کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ گورنرسندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابی پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے جونیئر ورلڈ اسکواش چیمپئن حمزہ خان کو شاباشی دی۔

انہو ں نے کہا کہ37برس بعد قوم کو بڑی خوشخبری ملی۔انہوں نے کہا کہ حمزہ خان نے شاندار کھیل پیش کرکے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔

 

 

error: Content is protected !!