پاکستان کے دوسرے چار طرفہ گلاس اسکواش کوٹ کا افتتاح ہو گیا

 

 

پاکستان کے دوسرے چار طرفہ گلاس اسکواش کوٹ کا افتتاح ہو گیا

 

،پاکستان نیوی کے تحت روشن خان جہانگیر خان پاکستان نیوی اسکواش کمپلیکس میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مہمان خصوصی تھے،

تقریب میں سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان اور دیگر نے شرکت کی،

لیجنڈ جہانگیرخان کی خصوصی کوششوں سے یہ سندھ میں اپنی طرز کا پہلا جدید اسکواش کورٹ ہے۔

 

 

 

error: Content is protected !!