فیفا کے سربراہ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی
زیورخ(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا کے صدر گیانی انفنٹینو نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر نے منگل کو زیورخ میں واقع فیفا کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ اجلاس کے دوران فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی کے صدر اور کھیلوں کی دنیا ...
مزید پڑھیں »