فٹ بال

نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ، کے آر ایل کی بڑی جیت

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے افتتاحی روز کے آر ایل ، پاکستان نیوی اور پاک افغان چمن نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی۔پی ایف ایف کے مطابق کے آر ایل نے پی او ایچ واہ ، پاکستان نیوی نے پولیس اور پاک افغان چمن نے نمسو ایف سی ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ، دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل کی کامیابیاں

دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل نے انگلش پریمیئر لیگ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے، مانچسٹر سٹی نے وولور ہیمپٹن وانڈررز اور آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف کامیابی سمیٹی۔اتحاد سٹیڈیم مانچسٹر میں کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف وولور ہیمپٹن وانڈررز کو باآسانی 0-3 گول سے ...

مزید پڑھیں »

آل سٹاررسپر لیگ اسلام آباد میں شروع ہوگئی

  اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)آل سٹاررسپر لیگ اسلام آباد میں شروع ہوگئی چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر کی ہینڈی کیپ کرکٹ ٹیمز پر مشتمل لیگ کے افتتاحی دومیچز شالیمار اور مرغزار کرکٹ گراؤندز میں منعقدہوئے خیبر پختونخواہ وارئیرز اور کشمیر جانبازمیچز کی فاتح قرارپائی کنگڈم گروپ کے چیئرمین غلام حسین شاہدافتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کی فٹبال لیگ میں ڈیبیو کر لیا

پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کی فٹبال لیگ میں ڈیبیو کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی پرو لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کی نمائندگی کی۔ریاض میں کنگ سعود یونیورسٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کوئی گول نہ کر سکے تاہم ان کی ٹیم نے ایک صفر سے میچ جیتا۔     ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمنز فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

سعودی عرب میں منعقدہ 4 ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ کھیلنے کے بعد قومی ٹیم پاکستان واپس پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کے حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر قومی ٹیم کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک اور دیگر ارکان بھی موجود تھے۔ہارون ملک نے رواں سال کے پہلے ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

عربین گلف کپ فٹبال ٹورنامنٹ عراق نے جیت لیا

عربین گلف فٹبال کپ کے فائنل میں عراق نے عمان کو 2-3 سے شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بصرہ میں کھیلے گئے عربین گلف فٹبال کپ کے فائنل معرکے میں فاتح ٹیم کے مڈفیلڈر ابراہم نے کھیل کے 24 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کے 10 منٹ ...

مزید پڑھیں »

حکومت سندھ لیاری میں فٹبال اور باکسنگ کے فروغ کیلئے کوششیں کر رہی ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)حکومت سندھ کھیلوں کے فروغ کے لئے صوبہ بھر میں بالخصوص لیاری مین فٹبال اور باکسنگ کے فروغ کے لئے اپنی بھرپھر کوششیں کررہی ہے اس بات کا اظہار وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے علی محمد عمبرانی باکسنگ ایرینا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

چار ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ، پاکستان کی دوسری پوزیشن

سعودی عرب میں کھیلے جانے والے چار قومی خواتین فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کی ماریہ خان نے بہت ہی شاندار گول کر کے سعودی عرب کے خلاف میچ ڈرا کرا دیا۔سعودی عرب کے شہر الخوبر میں ہونے والے میچ میں سعودی خواتین ٹیم نے میچ کے پہلے ہاف میں ایک گول کر کے برتری حاصل کی جسے میچ ...

مزید پڑھیں »

میسی کی ٹیم نے رونالڈو کی آل سٹارز الیون کو شکست دیدی

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فرانسیسی کلب پی ایس جی اور رونالڈو کی سعودی آل سٹار الیون کے درمیان کھیلا جانے والا نمائشی میچ میسی کی پی ایس جی نیچار کے مقابلے میں پانچ گول سے جیت لیا۔کنگ فہد سٹیڈیم میں میچ کے تیسرے ہی منٹ میں سٹار فٹبالر لیونل میسی نے پی ایس جی کے لیے گول کردیا۔اس ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے پاکستان فٹبال کنیکٹ پروگرام کے تحت کلبز رجسٹریشن کیلئے موبائل یونٹ کا افتتاح کردیا

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے پیر کے روز فیفا ہائوس میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان فٹبال کنیکٹ پروگرام کے تحت کلبز رجسٹریشن کیلئے موبائل یونٹ کا افتتاح فیتہ کاٹ کرکیا، اس موقع پر چیئرمین فٹ بال نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک، فیفا اور اے ایف سی کے نمائندے ،ڈائریکٹر ایڈمن سید عمیر حسن بھی ...

مزید پڑھیں »