فٹ بال

فٹبال کے قومی ایونٹس کی تیاریاں شروع

پاکستان فٹبال سے پابندی ہٹتے ہی قومی ایونٹس کی تیاریاں شروع ہو گئیں، فیفا نارملائزیشن حکام نے غیر ملکی ٹیموں کی میزبانی کا بھی کام تیز کر دیا ہے۔فیفا کی نامزد پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے کہا ہے کہ مقامی سطح پر فٹبال سرگرمیاں بحال کرنے کے ساتھ ساتھ قومی ٹیموں کی انٹرنیشنل ایونٹس میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد کی ماسٹر غلام محمد کے وفات پر اظہار تعزیت

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات و صدر،اسلام آباد سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن رانا تنویراحمد نےسابق ٹیچر گوڑنمنٹ معین الاسلام سکول ٹھیکری والا، فیصل آباد، ماسٹر چوہدری غلام محمد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو ...

مزید پڑھیں »

ینگ بلڈ فٹ بال لیگ ملاں پور کلب نے ٹھیکری والا ینگ بلڈ کلب کو ہرا کر جیت لی۔

  ینگ بلڈ فٹ بال لیگ میں ملاں پور کلب نے ٹھیکری والا ینگ بلڈ کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-2 گول سے ہرا دیا جبکہ منصوراں کلب نے تیسری اور جوداں کلب نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ لیگ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی رانا راشد منہاس اور ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کے صدر رانا محمد ...

مزید پڑھیں »

آل خیبرپختونخوا ینگ مین فٹ بال ٹورنامنٹ 15 جولائی سے شروع ہو گا

  آل خیبرپختونخوا ینگ مین فٹ بال ٹورنامنٹ 15 جولائی سے گراسی فٹ بال گرائونڈ سوات میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزنگ سیکرٹری محمد ایاز خان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور 32 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ ناک آوٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کو 6 ماہ میں انتخابات کرانے کی ہدایت

وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ نے نارملائزیشن کمیٹی پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات آئندہ چھ ماہ کے اندر کرائے جائیں۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل(ر) آصف زمان اور آئی پی سی کے سیکرٹری احمد حنیف نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی پی سی کو بتایا کہ این سی کے پاس ...

مزید پڑھیں »

فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی

فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی، پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کردی گئیں،قومی ٹیموں پر انٹرنیشنل مقابلوں کے دروازے بھی کھل گئے، ملکی سطح پر فٹبال سرگرمیوں کا سلسلہ بھی بحال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فیفا کی نارملائزیشن کمیٹی کے مینڈیٹ میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ اشفاق گروپ نے نارملائزیشن کمیٹی کو بے دخل کرتے ...

مزید پڑھیں »

جونیئر فٹبال اکیڈمی کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی

جونیئر فٹبال اکیڈمی کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی ،اکیڈمی میں کوہاٹ ریجن کے سو سے زائد بچوں کو کوالیفائیڈ کوچز کے زیر نگرانی دو مختلف سیشن میں ٹریننگ دی جائیگی ۔ اکیڈمی کا باضابطہ افتتاح صوبائی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر فقیر محمد اعوان نے کیا ان کے ہمراہ ریجنل سپورٹس آفیسر کوہاٹ سکندرہ شاہ ، کوہاٹ فٹبال ...

مزید پڑھیں »

سمر سپورٹس فیسٹیول، ہزارہ سربن شاہ کلب نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

سمر سپورٹس فیسٹیول فٹبال کوارٹر فائنلز ہزارہ سربن شاہ کلب نے اپنے میچز جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی آج دیلوے کلب حویلینں اور ینگ فرینڈ مد مقابل ہونگے ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری فٹبال ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ہزارہ سربن کلب دھمتوڑ نے ینگ زمیندار کو ایک کانٹے دار ...

مزید پڑھیں »

ڈی سی چارسدہ فٹ بال لیگ شروع ہوگئی

ڈی سی چارسدہ فٹ بال لیگ گزشتہ روز عبدالوالی خان سپورٹس کمپلکس چارسدہ میں شروع ہوگئی،جس میں ضلع بھر سے 8 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیلیگ کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر چارسدہ کپٹن (ر) عبدالرحمان نے فیتہ کاٹ کر کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چارسدہ تحسین اللہ،ایڈمنسٹریٹر عمران خان سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے 12 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت

قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے 12 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا کا کہنا تھا کہ ٹکٹوں کی فروخت کے تازہ ترین مرحلے میں اب تک اپریل آخر میں 2 کروڑ 35 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔فیفا کے مطابق یہ درخواستیں ارجنٹینا، برازیل، ...

مزید پڑھیں »