فٹ بال

پاکستان فٹبال فیڈریشن تنازعہ،اشفاق حسین کی سربراہی میں وفد کی فہمیدہ مرزا سے ملاقات

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن تنازعہ کے ایک اہم فریق انجینئر سید اشفاق حسین کی سربراہی میں ایک وفد نے گذشتہ روز وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ان کے دفتر میںملاقات کی، اس موقع پر وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری محسن مشتاق اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل(ریٹائرڈ) محمد آصف ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو نے پیلے کا ریکارڈ توڑ ڈالا

روم (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے اٹالین فٹبال لیگ میں شاندار ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے برازیلی لیجنڈ فٹبالر پیلے کے 767 گولوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔اٹالین فٹبال لیگ میں یووانٹس نے رونالڈو کی شاندار کارکردگی کی بدولت کیگلیری کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ میچ کے دوران یووانٹس نےکیگلیری کو شروع ہی میں ...

مزید پڑھیں »

ویمنز نیشنل فٹبال چیمپئن شپ پر کورونا وائرس کا حملہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ویمن فٹبال چیمپین شپ 2021ء میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی جانب سے کراچی یونائٹیڈ کی پلیئر کے کورونا وائرس کے مثبت ٹیسٹ کی تصدیق کردی گئی ہے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے مطابق کراچی یونائٹیڈ کی ٹیم میں شامل ایک پلیئر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت ...

مزید پڑھیں »

ڈویزنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ فٹبال ہیروز لیگ چیمپین

میرپورخاص (سپورٹس لنک رپورٹ ) ڈویزنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ فٹبال ہیروز لیگ چیمپین شپ نیو شمع گرائونڈ بلدیہ الیون فٹبال کوٹ غلام محمد اور ینگ بوائز فٹبال میرپورخاص کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں ینگ بوائز فٹبال کلب نے صفر کے مقابلے میں تین گول سے کامیابی حاصل کی تینوں گول ینگ بوائز FC کے ...

مزید پڑھیں »

انٹرکالجیٹ/اے لیولز بوائز فٹبال ٹورنامنٹ 2021

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر/ کاشف احمد فاروقی) اس ٹورنامنٹ میں کراچی کے دس مختلف کالجوں کی ٹیموں نے شرکت کی۔انٹرکالجیٹ/ اے لیولز بوائز فٹبال ٹورنامنٹ 2021 کا فائنل میچ سیڈر کالج اور نکسر کالج کے درمیان سول ایوی ایشن کے فٹبال گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔سیڈر کالج نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو گول سے فائنل جیت لیا۔ نکسر کالج ...

مزید پڑھیں »

کمشنرراولپنڈی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کافائنل کل میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلاجائے گا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)کمشنرراولپنڈی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کافائنل کل میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلاجائے گا جس کے مہمان خصوصی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمدمحمود ہوں گے۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظرشاہ نے بتایاکہ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام منعقدہ کمشنر چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل کل بروزپیر شام 4بجے یوایس جی سی فٹبال کلب اور المسلم فٹبال کلب کے مابین میونسپل فٹبال سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

خواتین کی نیشنل فٹسال چیمپئن شپ،ملک بھر کی ٹیمیں پشاورپہنچ گئیں

پشاور(سپورٹس رپورٹر) خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار نیشنل ویمن فٹسال چیمپئن شپ آجج سے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہوگی جس میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں پشاورپہنچ گئی ہیں پشاورپہنچنے پرٹیموں کاپرتباک استقبال کیاگیا ا س موقع پرخیبرپختونخوا فٹسال ایسوسی ایشن کے چیئر مین وجہی الحسن،سیکرٹری معین الدین،نائب صدرعظمت اللہ،خواتین ونگ ...

مزید پڑھیں »

انٹرورسٹی فٹبال (بوائز)زون بی چیمپئن شپ کا انعقاد،اقرا یونی ورسٹی فاتح قرار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نوجوانوں کی توجہ سائبر ورلڈ سے ہٹانے کے لیے جسمانی کھیلوں کو فروغ دینا ہوگا،رجسٹرار این ای ڈی جامعہ این ای ڈی کے تحت انٹرورسٹی فٹبال (بوائز)زون بی چیمپئن شپ کا کا انعقادجامعہ این ای ڈی کے تحت انٹرورسٹی فٹبال (بوائز)زون بی چیمپئن شپ کا انعقادیکم تا 3مارچ کیاگیا، جس کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی انجینئر ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ2021 کا فائنل پنجاب یونیورسٹی نے جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ہائر ایجوکیشن اور این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کے زیر اہتمام این ای ڈی یونیورسٹی فٹبال گراؤنڈ کھیلے جانے والی آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز نے حصہ لیا۔چیمپئن شپ کے فائنل میں یونیورسٹی آف پنجاب نے لاہور کالج فارویمن کو صفر کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی خلیل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں 2میچوں کے فیصلے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مسلم اتحاد ویسٹ نے اتحاد اسپورٹس نیوکراچی کو 1-4جبکہ قادری اسپورٹس نارتھ کراچی نے محمدی اسپورٹس عزیز آباد کو ٹائی بریکر پر 2-4سے شکست دے کر آل کراچی خلیل میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلہ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔شکیل بلگرامی ایف سی کے زیر اہتمام کالونی اسٹار فٹبال گراؤنڈ نارتھ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں مسلم اتحاد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!