فٹ بال

افضل خان لالہ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل8جنوری جنور ی کوہوگا

صوابی(سپورٹس لنک رپورٹ)افضل خان لالہ انٹرڈسٹرکٹ میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل8جنوری جنور ی کوہوگا،صوابی سپورٹس کمپلیکس بام خیل پر جاری اس ٹورنامنٹ میں صوبے کے مختلف اضلاع کی ٹیموں نے حصہ لیا،سیمی فائنلزمیچزمیں بنو اورصوابی کی ٹیموں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔جنکے مابین فائنل میچ آٹھ جنوری کو منعقدہوگا۔اس موقع پربرجگیڈیئرمحمد سلیم۔مہمان خصوصی ہونگے۔انکےہمراہںڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق محمد اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

لکی فٹبال کلب نے نشاط کلب کو 4-2 سے شکست دے دی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)لکی فٹ بال کلب (آراے بازار)نے نشاط فٹ بال کلب کو 4-2 سے شکست دے دی۔ آر اے بازار فٹ بال گراﺅنڈ میں کھیلے گئے میچ میں لکی فٹبال کلب کی کپتانی کے فرائض علی رضا نے ادا کئے جبکہ نشاط فٹبال ٹیم کی قیادت کامران نے کی۔میچ کے پہلے ہاف میں نشاط ٹیم کے کھلاڑی چھائے رہے ،طیب ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ڈے :چیئمپینز لیگ ریڈز کلب نے اپنے نام کرلی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قائداعظم ڈے کے حوالے سے کراچی یونیورسٹی فٹبال گراونڈ میں پی ایم ایف اے نے سندھ گیمز اسیوسیشن اور جامعہ کراچی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے چیمپیئنز لیگ ۲۰۲۰-۲۱ کا انعقاد کیا گیا۔ دیگر اشتراک میں مامجی اسٹوڈیوز، گلوبل ٹریولز اور دیوا ٹرسٹ شامل تھے۔چیمپیئن شپ ۱ تا ۳ جنوری جاری رہی۔ایونٹ ارگنائزنگ سیکرٹری زوہیر علی لودھی ...

مزید پڑھیں »

لکی فٹ بال کلب کا سالانہ فیسٹیول میچ 10 جنوری کو کھیلا جائے گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)لکی فٹ بال کلب کا سالانہ فیسٹیول میچ 10 جنوری بروز اتوار کو آر اے بازار فٹ بال گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔لکی فٹ بال کلب کے سیکرٹری جنرل چوہدری محمد ادریس کے مطابق سالانہ فیسٹیول میچ لکی فٹ بال کلب کی گرین اور وائٹ ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا ۔جس کے مہمان خصوصی الحاج محمد صیام چوہدری ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ جیت لیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری کا ایوارڈ جیت لیا۔دبئی میں منعقدہ گلوب سوکر ایوارڈز کی تقریب میں کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی، محمد صلاح اور رونالڈینیو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے بائرن میونخ کے اسٹرائیکر رابرٹ لیوانڈوسکی پلیئرآف دی ائیر قرار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے مینڈیٹ میں توسیع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا کونسل کے بیورو نے PFF نارملائزیشن کمیٹی کے مینڈیٹ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کی میعاد 31 دسمبر 2020 کو ختم ہونا تھی لیکن فیفا کی جانب سے الیکشن کے عمل کو مکمل نہیں کیا جاسکا جس کی وجہ سے دوسری بار کونسل نے مینڈیٹ میں توسیع کرتے ہوئے مزید چھ ماہ کا ...

مزید پڑھیں »

ونٹر فٹبال ٹورنامنٹ ٹونا المنصور میر پور نے ہزارہ سربن کو شکست دیکر اپنے نام کر لیا

ایبٹ آباد (شوکت حسین)ونٹر فٹبال ٹورنامنٹ ٹونا المنصور میر پور نے ہزارہ سربن کو شکست دیکر اپنے نام کر لیا مہمان خصوصی ٹھیکیدار حاجی احسان شوکت ہارون خان اور ذیشان طارق جدون مینیجر بنک الفلاح تھے میرپور سکول گراءونڈ میں خرم بیگ توقیر خان کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے فٹبال ٹورنامنٹ کے اہم فائنل میچ میں ایک دلچسپ کانٹے دار ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد چیلچ کپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد چیلچ کپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا، ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن سکندر خٹک نے کیا، اس موقع پر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق صدر سید اشفاق حسین شاہ، آسٹریلین فٹ بال لیگ آف پاکستان کے سردار طارق محمود، یونین کونسل تریٹ مری ...

مزید پڑھیں »

کسی بھی کھیل کو پروان چڑھانے میں اکیڈمیزکلیدی کردار ادا کرتی ہیں،ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر(Irshad Ali Sodhar) نے کہا ہے کہ کسی بھی کھیل کو پروان چڑھانے میں اکیڈمیزکلیدی کردار ادا کرتی ہیں پاکستان میں لیاری کو فٹبال کی نرسری کہا جاتا ہے یہ کھیل لیاری کی پہچان اور یہاں کے نوجوان اس کھیل سے جنون کی حد تک لگاؤرکھتے ہیں ماضی میں بھی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد چیلچ کپ فٹ بال 20 دسمبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد ( ) اسلام آباد چیلچ کپ 20 دسمبر سے اکبر فٹ بال گرائونڈ، جی ایٹ فور، اسلام آباد میں شروع ہو گا، افتتاحی روز اکبرکلب اور ہماکلب کی ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ دوپہر دو بجے کھیلاجائے گا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن سکندر خٹک کریں گے، ٹورنامنٹ پی ایف ایف ...

مزید پڑھیں »