فٹ بال

انگلش پریمیئر لیگ،مانچسٹر سٹی نے آسٹن ولا کو شکست دیدی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے آسٹن وِلا کو آؤٹ کلاس کردیا ۔ ایک کے مقابلے میں چھ گول داغ دیئے ۔ فاتح ٹیم کے سرجیو ایگوئیرو( Sergio Aguero )نے ریکارڈ 12ویں ہیٹ ٹرک بنائی۔مانچسٹر سٹی کے اسٹرائیکر سرجیو ایگوئیرو نے انگلش پریمیئر لیگ میں آسٹن وِلا کے خلاف میچ کو یادگار بنا دیا۔ ارجنٹینا سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آرمی نیشنل وومن فٹبال چمپئن شپ کے ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان آرمی نے نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرکے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔ 11ویں ایڈیشن جو کہ 2018میں کھیلا گیا تھا پاکستان آرمی نے پہلی بار قومی وومین چمپئن شپ میں اپنی انٹری دی اور پہلے ہی انٹری میں وہ قومی چمپئن کے طور پر سامنے آئے اور پھر 2019-20میں ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

سپینش سپر کپ فٹبال کے سیمی فائنل، ایٹلیٹکو میڈرڈ نے بارسلونا کو دو اپ سیٹ شکست دیدی

میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)سپینش سپر کپ فٹبال کے سیمی فائنل میں ایٹلیٹکو میڈرڈ نے بارسلونا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا، ٹائٹل کے لیے اس کا مقابلہ اتوار کو ریال میڈرڈ سے ہو گا جو ویلینشیا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچی ہے۔سپر کپ کے سیمی فائنل میں بارسلونا ...

مزید پڑھیں »

لیثرلیگز اور سرسید یونیورسٹی کے اشتراک سے لیثرلیگز سکس اے سائیڈ لیگز کا انعقاد

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیثرلیگز اور سرسید یونیورسٹی کے اشتراک سے لیثرلیگز سکس اے سائیڈ لیگز کا آج (ہفتہ) سرسید یونیورسٹی گراؤنڈ پر انعقاد کیا جارہا ہے ۔ جس میں برصغیر کی عظیم و الشان شخصیات کے ناموں سے موسوم 10ٹیمیں سنگل لیگ کی بنیاد پر باہم مقابل ہونگی ۔ مبشر مختار ، ڈائریکٹر اسپورٹس ، سرسید یونیورسٹی اورلیثرلیگز کے سید ...

مزید پڑھیں »

نیشنل وومین فٹبال ‘ کراچی یونائیٹڈ اور آرمی کو فائنل کا ٹکٹ مل گیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی یونائیٹڈ نے پنجاب کو0-2اور پاکستان آرمی نے پاکستان واپڈا کو ٹائی بریکر پر 1-2سے شکست دے کر 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے فائنل میںاپنی جگہ مستحکم کرلی۔فائنل 12جنوری کو 3بجے سہہ پہر جبکہ 12بجے دوپہر تیسری پوزیشن کا میچ پاکستان واپڈا اور پنجاب کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔ کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے گروپ میچز مکمل ہوگئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پنجاب نے پاکستان آرمی اورپاکستان واپڈا نے کراچی یونائیٹڈکو 0-1کے یکساں اسکورسے شکست دے کر بالترتیب گروپ ’اے‘ اورگروپ ’بی‘ کی چمپئن بن گئیں۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 12نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے گروپ میچزکے پی ٹی اور کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم پر مکمل ہوگئے۔ کے پی ٹی اسٹیڈیم پر گروپ ’اے‘ میں ...

مزید پڑھیں »

پیسوں کی دوڑ میں رونالڈو نے میسی کو پیچھےچھوڑدیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پیسوں کی دوڑ میں رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گزشتہ دہائی کے دوران سب سے زیادہ پیسے کمانے والے فٹبالر کا اعزاز حاصل کرلیا۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی 2010 سے 2019 تک کی کمائی 124 ارب روپے رہی جبکہ ارجنٹائن کے لیونل میسی 116 ارب روپے کماسکے۔ مذکورہ اعداد و شمار ...

مزید پڑھیں »

وومین فٹبال‘ حاجرہ کی ڈبل ہیٹرک ‘ رمینا ‘ملائکہ اور علینہ نے بھی ہیٹرک بنائی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری 12ویں نیشنل فٹبال چمپئن شپ میں دفاعی چمپئن پاکستان آرمی اور پنجاب نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی جب انہوں نے کے پی ٹی گراؤنڈ کی سرسبز فیلڈ پر بالترتیب کراچی ککرز کو 0-18اوردیا وومین ایف سی کو 0-2سے شکست دے کر سیمی فائنل کھیلنے کا ٹکٹ حاصل کیا۔پاکستان آرمی ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول نے لیسٹر سٹی کو 4-0 سے شکست دیدی

 لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش  پریمیئر لیگ میں لیورپول نے لیسٹر سٹی کو 4-0 سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی۔ انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، لیورپول نے لیسٹرسٹی کو یکطرفہ مقابلے میں 4-0 سے زیر کردیا۔فرمینو نے 2، ملنر اور آرنلڈ نے 1-1 گول اسکور کیے۔لیورپول 52 پوائنٹس کے ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیر وشہدائے افواج پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) آل کراچی یکجہتی کشمیر و شہدائے افواج پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ تیسرے کوارٹر فائنل میں شیریں جناح شاہین نے امتیاز اسپورٹس کو 2-3اور برما محمڈن نے ملیر مجاہد کو 0-2سے شکست دے کر سیمی فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا۔ پہلا سیمی فائنل آج (جمعہ) شیرین جناح شاہین اور گرین مجاہد ...

مزید پڑھیں »