مضامین

دیکھتے ہیں یونس خان مچھلی کے شکار پر کب جاتے ہیں

سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین یونس خان کو بطور بیٹنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ حیران کن ہے، حیران کن اس لئے کہ یونس خان کا ماضی سب کے سامنے ہے، جب وہ کپتان تھے تو پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے ان کو سنبھالنا بہت مشکل تھا ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یونس خان اصول پسند شخص ہے اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی کا دور عروج کہاں گیا،قومی کھیل کو تباہی کے دہانے پر کس نے پہنچایا، شاندار ماضی کیسے واپس آسکتا ؟ویڈیو رپورٹ

تحریر،اختر علی خانپاکستان ہاکی کے عروج کے یہ وہ مناظر ہیں جو آج بھی ہاکی سے پیار کرنے والے ہر پاکستانی کے ذہن میں نقش ہیں،شائقین سے کچا کچ بھرا سٹیڈیم اس بات کا گواہ ہے کہ پاکستانی صرف کرکٹ ہی نہیں بلکہ ہاکی سے بھی پیار کرتے ہیں،یہ ہاکی کا کھیل ہی تھا جس نے ماضی میں ملک و ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کے چند گِدھ

سید ابرار حسین شاہپاکستان کرکٹ بورڈ PCB کی دوسالہ کارکردگی پر کروڑوں کرکٹرز،کرکٹ آرگنائزر،کرکٹ لوورز، سپورٹس جرنلسٹ دیگر کروڑوں لوگوں کی آنکھیں اشکبار ہیں ۔ کیوں ؟ اسلئے کہ دوسال میں کوئی ایک کام ایسا نہیں کرپائے جس سے عوام کچھ لمحے کیلئے بھی متمعن ہوسکے۔۔ آتے ہی PCB سے تجربہ کار مینجمنٹ کو نکال دیا۔ پھر تجربہ کار اور ...

مزید پڑھیں »

کرکٹرز کا مقدمہ

تحریر سید ابرار حسینگزشتہ دو سال سے ملک میں کرکٹ بند پڑی ہے جسکے بارے میں سوالات روز اول سے ڈرائنگ رومز میں مختلف گراونڈز میں مختلف کوریڈورز میں ہوتے رہے بہت سے لوگ ایسے بھی تھے جو ان سوالات کو قبل از وقت قرار دیتے تھے جوکہ منطقی طور پر درست بھی تھا میرے جیسے چند عام تجزیہ نگار ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں میں فکسنگ حقائق اور اندرون خانہ کہانیاں

قسط نمبر 1  ان دنوں پاکستان کرکٹ میں فکسنگ کی گونج ایک مرتبہ پھر اپنے عروج پر ہے۔پی سی بی ڈسپلنری پینل نے عمر اکمل کے کرکٹ کھیلنے پر تین سال کی پابندی عائد کردی ہے تو 1999ورلڈ کپ کے بعد جسٹس قیوم رپورٹ کی روشنی میں تاحیات پابندی کا شکار سابق کپتان سلیم ملک بھی اچانک میدان میں آگئے ہیں ...

مزید پڑھیں »

آواز کون اٹھائے گا؟

تحریر سید ابرار شاہ پاکستان کرکٹ بورڈ یعنی پی سی بی پاکستان میں ہر قسم کی کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ سے لیکر سکول کرکٹ کے امور چلانے کا ادارہ ہے۔ یہ ادارہ یکم مئی 1949 میں بورڈ آف کرکٹ کنٹرول فار پاکستان (بی سی سی پی) کے نام سے بنا ہے اور 28 جولائی 1952 کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

او کون او تسی۔۔۔۔۔ پہلے ٹیسٹ کی شکست پر سپورٹس جرنلسٹ کی بجائے ‘‘کرکٹ فین‘‘ کی تحریر

تحریر۔۔۔ اعجاز وسیم باکھری میں برائن لارا کا ثانی بنتے بنتے شاید سپورٹس جرنلسٹ بن گیا یا شاید مجھے کرکٹ کھیلنے کے دنوں میں بھی کرکٹ میگزین پڑھنے ، تبصرے سننے اور دیگر کھیلوں کے بارے میں پڑھنا اس کا بہت لگاؤ ہوتا تھا ۔۔۔۔۔۔ یہی وجہ بھی ہوسکتی ہے کہ میں سپورٹس جرنلسٹ بن گیا۔۔ مگر پاکستان کرکٹ کو ...

مزید پڑھیں »

ہم ہر اچھے کھلاڑی کو اچھا کوچ کیوں سمجھ لیتےہیں؟

یہ ضروری نہیں کہ اچھا کھلاڑی اچھا کوچ بھی ثابت ہو مگر ہمارا المیہ یہ ہےکہ ہم ہراچھے کھلاڑی کو اچھا کوچ سمجھ بیٹھتے ہیں اور کھلاڑیوں کے لئے کس طرح کا کوچ ہونا چاہئے اس کی جانب وہ توجہ نہیں دیتے جو ہمیں دینی چاہئے، اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کی بربادی میں ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،توقعات و خدشات

اختر علی خان دورہ آسڑیلیا پر موجود پاکستان کی نوجوان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں شکست کے بعد اب 21نومبر کو برسبین کے مقام پر آسڑیلیا کی مضبوط ٹیسٹ ٹیم کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے پہلے ٹیسٹ کیلئے میدان میں اترے گی، اس سے قبل ٹیم دو پریکٹس میچ کھیل چکی ہے اور دونوں ...

مزید پڑھیں »

33 ویں نیشنل گیمز,بدنظمی کا شکارکیوں زمہ دارکون۔۔۔(تحریروقاص باکسر)

33 ویں نیشنل گیمزبدنظمی کاشکارکیوں زمہ دارکون۔۔۔۔۔(تحریروقاص باکسر) صوباٸی گورنمنٹ کے سپورٹس کوفروغ دینے کے نعرے دھرے کے دھرے رہ گۓ نیشنل گیمزکھلاڑہوں کے لیے کنج گراونڈ کاانتخاب کیا گیا دوروز کی بارش نے ان سیاسی ٹاوٹوں اور سپورٹس کے فنڈوں میں ہیرپھیرکرنے والوں کے چہرے بے نقاب کردیےاٹھارہ کڑوڑ کافنڈ مختص کیاگیالیکن یہاں توکھیلوں پرپچاس لاکھ بھی  خرچ ہوےدکھاٸی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!