اولمپک ورک آئوٹ ڈے، پاکستان کی نمائندگی اعصام الحق نے کی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث رواں سال ہونے والے اولمپکس متاثر ہوئے ہیں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے اولمپک ورک آؤٹ ڈے منانے کا اعلان کیا جس میں دنیا بھر سے ایتھلیٹس نے آن لائن شرکت کی پاکستان کی نمائندگی ٹینس سٹار اعصام الحق نے کی،کورونا وائرس نے اولمپکس مقابلے تو ملتوی کرادئیے لیکن ایتھلیٹس کے حوصلے پست نہ کراسکا ...
مزید پڑھیں »