خیبرپختونخواجوجیٹسوکےانٹرڈویژنل کے دوروزہ مقابلے ،7تا8جنوری پشاورمیں ہونگے،تحسین اللہ

پشاور۔ سپورٹس رہورٹر۔ خیبرپختونخوا جوجتسو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سات تا آٹھ جنوری کو پشاور انٹر ڈویژن چیمپئن شپ کا انعقاد کیا ہے جس میں تمام ڈویژن کے کھلاڑی حصہ لینگے۔صوبائج جوجیٹسو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تحسین آللہ نے بتایاکہ پشاور میں ہونے والے انٹر ڈویژن جوجتسو کے مقابلوں میں پشاور بنوں سوات کوہاٹ ہزارہ مردان ڈی آئی خان کے کھلاڑی حصہ لینگے۔ان مقابلوں میں پچاس کلوگرام چھپیں، باسٹھ ۔ستتر،چوراسی اورچورانوے کے ویٹ کے مقابلے ہونگے ،جوجتسو ایسوسی ایشن کے تحسین اللہ کے مطابق جوجتسو کے فروغ کیلئے صوبے بھر میں مقابلے کروائیں گے۔ سات جنوری کو ریفری ججز کورس کا بھی انعقاد کیا گیا ہے جس میں تمام صوبے بھر سے ریفری شرکت کرینگے۔

error: Content is protected !!