کرکٹ ورلڈکپ 2019

معروف فٹبالر جیس روڈریگز کی گرل فرینڈ سے علیحدگی

میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپین کے فٹ بالر جیس روڈریگز کی اپنی گرل فرینڈ اوراہ روئز سے علیحدگی ہوگئی جنہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ 24سالہ کھلاڑی انہیں اور ان کے قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے نیان کو اس وقت تنہا چھوڑ کر چلے گئے جب دونوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق تھے ۔

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیر لیگ،مانچسٹر سٹی کی ویسٹ بروم کو شکست دیدید

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے میچ میں مانچسٹر سِٹی کی ٹیم نے ویسٹ بروم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا ہے۔ پریمیئر لیگ کے میچ میں مانچسٹر سِٹی نے ویسٹ بروم کیخلاف پہلا گول 19ویں منٹ میں کیا۔ ٹیم مانچسٹر کے کیون ڈی برائن نے 68 ویں منٹ میں شاندار گول ...

مزید پڑھیں »

سینئرز کی سخت تنقید پر سرفراز احمد نالاں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ سینئرزکی جانب سے قومی ٹیم کو گلی محلے کی ٹیم قرار دینا افسوسناک ہے، کوئی بھی کھلاڑی کسی بھی وجہ سے ڈراپ ہوسکتا ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ محلے کی ٹیم ہے۔ دورہ نیوزی لینڈ سے واپسی کے بعد سرفراز احمد نے قومی ...

مزید پڑھیں »

جوہانسبرگ کی وکٹ غیرمعیاری قرار

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) آئی سی سی نے بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ ٹیسٹ کی پچ کو غیر معیاری قرار دے دیا۔ پانچ سال تک پابندی کی تلوار لٹکتی رہے گی۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ ٹیسٹ بلے بازوں کے لیے ڈرائونا خواب ثابت ہوا۔ کئی بیٹسمین خطرناک پچ پر کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے۔ زمبابوے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ،پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کوئنز ٹاؤن میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسری پوزیشن کے لئے میچ ہونا تھا، لیکن مسلسل خراب موسم اور بارش کی وجہ سے یہ میچ ممکن نہ ہوسکا۔ گروپ ڈی کی فاتح ٹیم ہونے کی وجہ سے پاکستان تیسری پوزیشن کا حقدار ٹہرا۔ واضح ...

مزید پڑھیں »

قومی ون ڈے کپ،راولپنڈی، کراچی وائٹس، لاہور اور پشاور کی جیت

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی، کراچی وائٹس، لاہور اور پشاور کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے، پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈی نے لاہور کو 8 وکٹوں سے شکست دی، نیشنل گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں کراچی وائٹس نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کامیابی حاصل کرے گا،اعیصام الحق

اسلام آباد(اصغرعلی مبارک سے ) پاکستان کے نمبر ون ٹینس سٹار اعیصام الحق قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹینس پلیرز کورین ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کرینگے ھوم کورٹس اور ھوم کراوڈ کا ایڈوانٹج حاصل ہوگا تاھم کورین ٹینس پلیرز ورلڈ رینکنگ میں اچھی پوزیشن پر ہیں، ہمیں گراس کورٹ کا تجربہ ہے اور اس سے ہمیں فائدہ ہوگا۔پہلے ...

مزید پڑھیں »

ٹینس رینکنگ جاری، کرولین وزنیاکی اور رافیل نڈال نمبر ون قرار

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹینس کی تازہ ترین رینکنگ میں آسٹریلین اوپن چیمپئن کرولین وزنیاکی رومانیہ کی سیمونا ہیلوپ کی جگہ ورلڈ نمبر ون بن گئیں۔ بیسواں گرینڈ سلیم جیتنے والے روجر فیڈرر، رافیل نڈال سے ٹاپ پوزیشن نہ چھین سکے۔ٹینس رینکنگ میں آسٹریلین اوپن چیمپئن کیرولین وزنیاکی نئی عالمی نمبر ون پلیئر بن گئیں۔ ڈنمارک کی وزنیاکی نے رومانیہ کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور کوریا کی ٹیمیں ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشنیا زون ون میں جمعہ سے مد مقابل

اسلام آباد (نواز گوہر سے) پاکستان اور کوریا کی ٹیمیں ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشنیا زون ون میں جمعہ سے مد مقابل ہونگی ، کورین ڈیوس کپ ٹیم نے پاکستان میں ڈیوس کپ میچز کیلئے سیکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہاکہ ہے کہ ڈیوس کپ میں پاکستان سے سخت مقابلہ متوقع ہے جبکہ ٹینس اسٹار اعصام الحق ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس،خالد لطیف پر 5سالہ پابندی برقرار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی کے ایڈجوڈیکیٹر نے پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں خالد لطیف پر 5 سالہ پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے جبکہ ان پر عائد 10 لاکھ روپے جرمانہ معاف کر دیا گیا ہے۔گزشتہ سال پاکستان سپر لیگ ٹو میں سامنے آنے والے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں شرجیل خان، خالد لطیف، شاہ زیب حسن، محمد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!