13 اکتوبر, 2018
535 نظارے
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش نے رواں ماہ زمبابوے کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، ان کیپڈ بلے باز فضل محمود اور محمد سیف الدین کو فٹنس مسائل کا شکار تمیم اقبال اور شکیب الحسن کی جگہ سکواڈ میں طلب کیا گیا ہے، تمیم اقبال متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایشیا کپ ...
مزید پڑھیں »
13 اکتوبر, 2018
454 نظارے
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے ابتدائی دو میچز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، ویرات کوہلی کی بطور کپتان ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہیں ایشیا کپ سے آرام کا موقع دیا گیا تھا، وکٹ کیپر بلے باز ریشبھ پانٹ پہلی بار سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے ...
مزید پڑھیں »
13 اکتوبر, 2018
441 نظارے
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ) آئرلینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز نیل اوبرائن نے انٹرنیشنل اور پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، 36 سالہ اوبرائن کو 15 سالہ کیریئر کے دوران ایک ٹیسٹ، 103 ون ڈے اور 30 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ آئرش ٹیم کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا درجہ دلوانے ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2018
555 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیسکون کے زیر اہتمام کارپوریٹ کمپنیوں کی ٹیموں کی ” سپر لیگ ” کا آغاز کل ( ہفتہ) سے جم خانہ کرکٹ گرائونڈ باغ جناح میں ہوگا ، ایونٹ میں ملک بھرسے کارپوریٹ سیکٹر کی 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں چار پولز میں تقسیم کیا گیا ۔ایونٹ کی تفصیلات سے آگاہ اور ڈرا کی تقریب ڈیسکون ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2018
480 نظارے
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سٹیووا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے پر کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ آسڑیلیا نے بہترین مزاحمت کامظاہرہ کرتےہوئے میچ کو ڈرا کردیا ہے تاہم آسڑیلیا کو سیریزکے دوسرے ٹیسٹ میچ میں زیادہ بہتر تیاری کے ساتھ میدان میں اتارنا ہوگا، سٹیووا نے عثمان خواجہ کی ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2018
465 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) نیشنل بینک بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ لاہور اور گوجرانوالہ میں(آج) 12 اکتوبر سے شروع ہوگا جو 17اکتوبر تک جاری رہیگا ، پی سی بی بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے سجال آفس لاہور نیشنل بینک کے عہدیدران کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گریڈ ون کے تمام میچز لاہور ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2018
753 نظارے
دبئی (عبدالرحمان رضا)دبئی ٹی 10 لیگ نے تین سال کے لئے نشریاتی حقوق سونی پکچر نیٹ ورک کو دیدیئے ہیں اس فیصلے کا اطلاق رواں سال 2018 کے ایڈیشن سے ہوگا سونی پکچرنیٹ ورک کو یہ نشریاتی حقوق برصغیر مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کےلئے دیئے گئے ہیں ٹی 10 لیگ کی منظوری کرکٹ کی بین الاقوامی تنظیم آئی سی ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2018
385 نظارے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) بیٹسمینوں کی عمدہ بیٹنگ ،یاسر شاہ کی عمدہ باؤلنگ رائیگاں گئی اور عثمان خواجہ، ٹریوس ہیڈ اور ٹم پین کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف چوتھا ٹیسٹ میچ ڈرا کر دیا۔پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے چوتھے روز دوسری اننگز 181 رنز پر ڈیکلیئر کرکے آسٹریلیا کو جیت کے لیے ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2018
512 نظارے
دبئی(عبدالرحمان رضا ) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز امام الحق ان فٹ ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل سکیں گے ، پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے امام الحق کے دائیں ہاتھ کی پانچویں انگلی میں فریکچر ہوگیا تھا، جس کی وجہ سے وہ ...
مزید پڑھیں »
11 اکتوبر, 2018
413 نظارے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اے اور نیوزی لینڈ اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو دبئی میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور دو چار روزہ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 15 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »