پہلی افغان پریمیئر کرکٹ لیگ، دو آئرش کھلاڑیوں نے شرکت کی تصدیق کردی
ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کے سینئر و تجربہ کھلاڑیوں پال سٹرلنگ اور کیون اوبرائن نے رواں ہفتے شروع ہونے والے پہلی افغان پریمیئرکرکٹ لیگ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے، پال سٹرلنگ اور کیون اوبرائن لیگ میں قندھار نائٹس کی نمائندگی کرینگے، اٹھائیس سال پال سٹرلنگ کے ساتھ قندھار نائٹس نے دس ستمبرکو معاہدہ کیا تھاجبکہ 34 سالہ ...
مزید پڑھیں »