لارڈز ٹیسٹ میں فتح،،سرفراز احمد نے ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے لارڈز کےتاریخی گرائونڈ پر کھیل کی موجد ٹیم کو 9وکٹ سے شکست فاش دیدی ،اس فتح کے ساتھ ہی سرفراز احمد نے ایک اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔گرین کیپ کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد لارڈز کے میدان پر ٹیست میچ جتوانے والے پانچویں کپتان بن گئے ہیں۔سرفراز احمد سےق ...
مزید پڑھیں »