ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ رات 8 بجے شروع ہو گا،ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیم کا اسکواڈ احمد شہزاد، فخر زمان، بابر اعظم، شعیب ملک، آصف علی، کپتان سرفراز احمد ، حسین طلعت، فہیم ...
مزید پڑھیں »