پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،،ٹکٹوں کی برانچز پر فروخت کل سے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹکٹوں کی فروخت کوریئر سروس کی مقرر کردہ برانچز پر کل سے شروع ہوگی۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے بذریعہ ٹوئٹ شائقین کرکٹ کو آگاہ کیا کہ پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے لئے ٹکٹس کل سے نجی کورئیر سروس کی مقرر کردہ شاخوں پر کل ...
مزید پڑھیں »