پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر بورڈ آف گورنرز کی مبارکباد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں گزشتہ روز پی سی بی گورننگ بورڈ کے 48 ویں اجلاس میں انٹرنیشنل،ڈومیسٹک اور خواتین کرکٹ کے معاملات پر غور کیا گیا جبکہ گورننگ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل تھری کے کامیاب انعقاد پر بھی پی سی بی کو مبارکباد پیش کی گئی جس کے تین میچز پاکستان میں بھی کھیلے گئے ۔اراکین ...
مزید پڑھیں »