کرکٹ
پی ایس ایل تھری،اسلام آباد یونائیٹڈ کی پہلی جیت،ملتان سلطانز کی پہلی ہار
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری میں 114رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 5وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ۔ 11ویں اوور میں ملتان سلطانز کے بولر عمران طاہر بغیر کوئی رن دیے آصف علی 11رنز اور رسل صفر پر آئوٹ کردیا ۔ دبئی انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 114رنز کا ہدف
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) تھری کے چھٹے اور آج کے پہلے میچ میں ملتان سلطانزنے اسلام آباد کو114 رنز کا ہدف دیدیا ۔ گزشتہ دو میچز میں اپنی شاندار کارکردگی سے شائقین کرکٹ کے دلوں میں جگہ بنانے والی ملتان سلطانز کے ابتدائی 4 کھلاڑی صرف 31رنز پر پویلین لوٹ گئے تو میچ میں اسلام ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ کےچھا جانے والے بائولرابتسام کون؟کہاں سے آئے؟
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ): اسلام آباد یونائیٹیڈ کے خلاف تباہ کن بولنگ کرنے والے پشاور زلمی کے کھلاڑی ابتسام شیخ نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹیڈ کے خلاف ابتسام شیخ نے 4 اوورز میں 20 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور ایک خوبصورت کیچ بھی لیا جب کہ ان کی کارکردگی ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق کتنے میچوں سے آئوٹ،نئی خبر آگئی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے دن اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق ان فٹ ہوگئےاور ٹورنامنٹ کے کم از کم دو میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ان کی جگہ رومان رئیس کو قیادت سونپی گئی ہے۔ مصباح الحق ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہیں۔ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ ریجن کے قومی ٹی ٹوئنٹی کے دوران مصباح ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،آج مزید دو میچ،کون کس کے مدمقابل
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج ملتان سلطانز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ جبکہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ٹاکراہوگا۔ آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ایونٹ کا چھٹا میچ ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا۔ ایونٹ میں دو مرتبہ کامیابی سمیٹنے والی ملتان ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،ہنری کلاسن جنوبی افریقن ٹیم کا حصہ
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ): جنوبی افریقہ نے آئندہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف شیڈول چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے ابتدائی دو میچز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ٹی20 میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے ہنری کلاسن کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز یکم مارچ ...
مزید پڑھیں »عمید آصف نے پاکستان سپر لیگ میں نیا ریکارڈ بنا دیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے عمید آصف نے پاکستان سپر لیگ میں عمدہ کارکردگی سے اپنی ٹیم کو ایونٹ میں پہلی فتح دلانے کے ساتھ ساتھ منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح کیلئے 177 رنز کا ہدف دیا جس کا حصول ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک کی ہدایت پر عمل کیا اور ہیٹ ٹرک کرلی،جنید خان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) تھری میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ بولر جنیدخان نےکہا ہے کہ کپتان شعیب ملک نے معیار کے مطابق بولنگ کی ہدایت کی تھی میں نے عمل کیا اور کامیاب رہا ۔ ملتان سلطانز کے 28 سالہ فاسٹ بولر نےہیٹرک سے قبل کی کیفیت کے بارے میں کہا کہ مجھے پتا ...
مزید پڑھیں »شین واٹسن کی جارحانہ اننگز،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو دبوچ لیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 9وکٹوں سے شکست دیدی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی طرف سے 5چھکوں اور 5چوکوں کی مدد سے برق رفتار 66رنز بنانے والے شین واٹسن کا جیت میں اہم کردار رہا ۔دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میںلاہور ...
مزید پڑھیں »