ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کہاں ہوگا؟کوئی فیصلہ نہ ہوسکا
دبئی:آئندہ سال ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے اور ایشین کرکٹ کونسل اب تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا ہے۔ دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا اجلاس ہوا تاہم بھارت کے انکار کے بعد ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کس ملک میں کرایا جائے اس حوالے سے ...
مزید پڑھیں »