ڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
ڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ڈیف ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں کامیابی حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم کے کھلاڑی شارجہ سے بذریعہ پرواز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں پر پی سی بی حکام کی جانب سے استقبال کیا گیا، ...
مزید پڑھیں »