پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام چار روزہ ویمن امپائرز انڈکشن کورس آج سے شروع ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام چار روزہ ویمن امپائرز انڈکشن کورس آج سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ پی سی بی نے امپائرز انڈکشن کورس کیلئے خواتین امیدواروں سے درخواستیں دسمبر 2023ء میں وصول کیں تھیں،درخواست دہندگان کا انٹرنیشنل کھلاڑی ہونے کے علاوہ تعلیم کا کم از کم انٹرمیڈیٹ ہونا لازمی قرار دیا تھا جبکہ عمر کی حد ...
مزید پڑھیں »