پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا۔
پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا لاہور 12 جنوری، 2024:ء پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پشاور میں چار روزہ لیول ون کوچنگ کورس اختتام پذیر ہوگیا۔ اسلامیہ کالج پشاورمیں منعقدہ کوچنگ کورس میں پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، دیر، بنوں، مردان، سوات اور وزیرستان سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے 32 کوچزشریک ہوئے۔ ...
مزید پڑھیں »