آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ; نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف باؤلنگ کا فیصلہ
رپورٹ ; عبدالرحمن رضا بھارت میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 13 ویں ایڈیشن کا میلہ سج گیا آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کا میلہ سج گیا، بلیک کیپس نے افتتاح میچ میں ٹاس جیت کر انگلینڈ کیخلاف باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ورلڈکپ کا افتتاحی میچ احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »