چیرمین ذکا اشرف کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

 

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار۔

 

نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ پاکستانی ٹیم میدان میں اترے گی۔

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ۔ پوری قوم اس ٹیم کے ساتھ ہے۔

 

امید ہے کہ یہ ٹیم میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔

ہم سب توقع کرتے ہیں کہ یہ ٹیم ورلڈ کپ جیت کر وطن واپس آئے گی۔

 

 

 

 

error: Content is protected !!