13 جولائی, 2023
343 نظارے
اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ میں انڈر 13 کے 25 کھلاڑی شریک ہیں۔ یہ کیمپ 25 جولائی تک جاری رہے گا۔ اس سے قبل انڈر 16 کے37 کھلاڑیوں کا مریدکے کنٹری کلب میں 10 جولائی سے کیمپ جاری ہے جو 25 جولائی تک جاری رہے گا۔ اینگرو کوچنگ پروجیکٹ میں شامل تمام کھلاڑیوں کی کوچنگ غیر ملکی کوچز ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2023
342 نظارے
ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر بہت خوش ہوں ہمبنٹوٹا13 جولائی، 2023: فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے جب منگل کے روز ہمبنٹوٹا کے مہندرا راجاپاکسے اسٹیڈیم میں بولنگ شروع کی تو یہ ایک سال بعد پہلا موقع تھا جب انہوں نے کسی باقاعدہ میچ میں ریڈبال ہاتھ میں تھامی ۔ پہلی اننگز میں شاہین نے 12 اوورز ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2023
286 نظارے
کپتان بابر اعظم کی کھیلے بغیر ترقی، تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے۔ انجری کا شکار کیوی کپتان کین ولیمسن بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ کی بھی ترقی ہو گئی، دوسرے نمبر پر آ گئے۔ سٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین اور جو رُوٹ کی تنزلی، بتدریج چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر پہنچ گئے۔ ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2023
396 نظارے
جنوبی افریقا کے شہر ڈربن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف اور بورڈ آف کنٹرول فار ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ کے درمیان آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کے سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں سربراہان کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں اتفاق ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2023
308 نظارے
ڈربن قلندر کو پاکستانی کھلاڑی آصف علی سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔ ٹیم کے کوچ منصور رانا کے مطابق وہ ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔ ڈربن قلندر ان 5 ٹیموں میں سے ایک ہے جو زیم ایفرو ٹی 10 لیگ میں شرکت کررہی ہے۔ ڈربن قلندرز ، قلندرز فیملی کا حصہ ہےجو پاکستان سپر لیگ ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2023
356 نظارے
ریلنگا، جنوبی کیرولائنا ( 12 جولائی 2023) یوایس ماسٹر ٹی 10 لیگ کا افتتاحی ایڈیشن اگلے ماہ منعقد ہوگی جس میں 10 پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ ٹورنامنٹ کے لئے ڈرافٹ گزشتہ دنوں ہوا جس میں ٹیموں نے اپنے اپنے اسکواڈ تشکیل دیئے۔ پاکستان کے سابق کرکٹر اور کپتان شاہد آفریدی اور مصباح الحق نیو یارک واریئرز کی ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2023
343 نظارے
12 جولائی, 2023
312 نظارے
دوسرے دن کے کھیل میں بابراعظم کے 79 اور سعود شکیل کے 61 رنز ۔ پاکستان اور سری لنکن کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان ہمبنٹوٹا کے مہندرا راجا پاکسے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا دو روزہ پریکٹس میچ ڈرا ہوگیا۔ جب کھیل ختم ہوا تو میزبان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 88 رنز بنائے تھے اور اس کے ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2023
351 نظارے
چٹوگرام میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں افغانستان کی ٹیم مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان ٹیم 45.2 اوورز میں 126 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ہوم ٹیم نے 127 رنز کا ہدف باآسانی 24ویں اوور میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بنگلادیش کے لٹن داس 53 رنز کے ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2023
355 نظارے
پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کھیلنے کے لیے سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔ آٹھ ملکی ایمرجنگ ایشیا کپ 13 سے 23 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز محمد حارث کی قیادت میں اپنا پہلا میچ نیپال کے خلاف 14 جولائی کو کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »