کرکٹ

بھارت کا کلین سویپ کا خواب چکنا چور،انگلینڈ نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھارت کو سترہ رنز سے شکست دیدی، بھارت کے سوریاکمار یادیو کی سنچری بھی اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کرنے کیلئے ناکافی ثابت ہوئی، انگلینڈ نے نوٹنگھم میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ کو شکست،کیوی بیٹر مائیکل بریسویل نے آخری اوور میں ریکارڈ بنا ڈالا

نیوزی لینڈ کے مائیکل بریسویل نے میچ کے آخری اوور میں ریکارڈ 24 رنز سکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں فاتح بنوا دیا، نیوزی لینڈ کو میچ کے آخری اوور میں جیت کیلئے بیس رنز درکار تھے، مائیکل بریسویل نے تین چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے چوبیس رنز بنا ڈالے، ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میچ میں شکار کرلیا

بنگلہ دیش کی ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیز پر اپنی پہلی جیت حاصل کرتے ہوئے پہلے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر ون ڈے میچوں میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، گیانا میں کھیلے گئے بارش سے متاثر میچ کو 41، 41 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا جس ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمنز کرکٹرز کی مونال پر اہلخانہ کے ہمراہ عید ملن پارٹی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جس کا دورہ آئرلینڈ اور کامن ویلتھ گیمز کیلئے منعقد کیمپ عید سے ایک روز قبل راولپنڈی میں اختتام پذیر ہو گیا تھا بارہ جولائی کی شب اپنے دورے پر روانہ ہو گی   Eid festivities in Islamabad 🤗 The players also celebrate @omaima_sohail's birthday as she turns 25 tomorrow 🎂#EidAdhaMubarak pic.twitter.com/Z0KLLbZbLx — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) ...

مزید پڑھیں »

‏پاکستان کرکٹ بورڈ کا احسن اقدام، کرکٹر ذوالقرنین حیدر کے علاج کے اخراجات اٹھا لیے

‏پاکستان کرکٹ بورڈ کا احسن اقدام، کرکٹر ذوالقرنین حیدر کے علاج کے اخراجات اٹھا لیے۔ڈائریکٹر نیشل ہائی پرفارمنس سنٹر ندیم خان اور جی ایم ڈومیسٹک جنید ضیاء نے ذوالقرنین حیدر کی عیادت کی اور پی سی بی کی طرف سے چیک پیش کیا۔یاد رہے کہ دو روز قبل ٹیسٹ کرکٹر ذوالقرنین حیدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

بسمہ معروف سہ فریقی سیریز اور کامن ویلتھ گیمز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پرعزم

آئرلینڈ میں شیڈول سہ فریقی سیریز اور برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لئے اسلام آباد میں منعقدہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 9 جولائی بروز ہفتہ کو اختتام پذیر ہوگیا۔قومی خواتین اسکواڈ اب 11 اور12 جولائی کی درمیانی شب بیلفاسٹ روانہ ہوجائے گا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اور ہاؤس آف ناردرن میں منعقدہ 9 روزہ تربیتی کیمپ کے دوران ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ وائٹس نیشنل انڈر 19 کپ کا چیمپئن بن گیا

  شاہ زیب خان اور شیر دل خان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت خیبر پختونوخواہ وائٹس نے سینٹرل پنجاب بلیوز کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل انڈر 19 کپ جیت لیا. فاتح ٹیم نے 215 رنز کا مطلوبہ ہدف 47ویں اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کرلیا. شاہ زیب خان نے 95 گیندوں پر 8 چوکوں کی مدد سے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کھلاڑیوں کو کے پی ایل کے چند میچز کھیلنے کی اجازت دے، آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو تمام نہیں تو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے چند میچز کھیلنے کی اجازت دے دینی چاہیے۔   کشمیر پریمیئر لیگ نے سیزن 2 کے لیے شاہد آفریدی کو لیگ کا برینڈ ایمبیسڈر نامزد کردیا ...

مزید پڑھیں »

کامران اکمل کا قربانی کیلئے لایا گیا بکرا چوری

ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کے لیے لایا گیا ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔کامران اکمل کے والد کا کہنا ہے کہ عیدالاضحی پر قربانی کے لیے 6 بکرے خرید کر لائے تھے، رات گئے ان میں سے 1 بکرا چوری ہو گیا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ بکرے کی چوری سے متعلق نجی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا کائونٹ ڈائون شروع ہو گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا کائونٹ ڈان شروع ہوگیا، میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں سابق اور موجودہ کرکٹرز نے ورلڈ کپ ٹرافی ٹورکا آغاز کر دیا۔آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ویمن پلیئرز کے ساتھ ٹرافی کی رونمائی کی۔اس موقع پر میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں سابق کرکٹرز میں وقار یونس،شین واٹسن اور ایلبی مورکل شامل تھے۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!