12 جولائی, 2023
351 نظارے
چٹوگرام میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں افغانستان کی ٹیم مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان ٹیم 45.2 اوورز میں 126 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ہوم ٹیم نے 127 رنز کا ہدف باآسانی 24ویں اوور میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بنگلادیش کے لٹن داس 53 رنز کے ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2023
355 نظارے
پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کھیلنے کے لیے سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔ آٹھ ملکی ایمرجنگ ایشیا کپ 13 سے 23 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز محمد حارث کی قیادت میں اپنا پہلا میچ نیپال کے خلاف 14 جولائی کو کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2023
386 نظارے
ذکا اشرف اور جے شاہ کے درمیان ملاقات آئی سی سی سالانہ اجلاس کے بعد ہوئی، پاکستان میں ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ کے معاملات زیر بحث آئے، پاکستان اور بھارت کو کرکٹ پر مل بیٹھنا چاہیے، ذکا اشرف اور بی سی سی آئی سیکرٹری کا ملاقات میں اتفاق۔ ذکا اشرف نے جے شاہ کو ایشیاء کپ ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2023
297 نظارے
حسن علی نے بھی تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے تقریباً ایک سال بعد ریڈ بال کرکٹ میں واپس آتے ہوئے عمدہ بولنگ سے اپنے بلند عزائم ظاہر کردیے۔ شاہین شاہ آفریدی نے ہمبنٹوٹا میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے پہلے پریکٹس میچ میں عمدہ بولنگ کرتے ہوئے37 رنز دے ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2023
313 نظارے
گلوبل ٹی 20 کینیڈا ، شعیب ، دھانی اور اعظم خان میسی ساگا کی طرف کھیلیں گے بریمپٹن (11 جولائی 2023) گلوبل ٹی 20 کینیڈا کا تیسرا ایڈیشن کے انعقاد میں صرف چند روز رہ گئے ہیں ۔ تین برس کے وقفے کے بعد ہونے والی اس لیگ کا افتتاحی میچ 20 جولائی کو کھیلا جائے گا ۔ بریمپٹن ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2023
360 نظارے
تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں ٹیمی بیومونٹ اور لارین فائلر کو انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، 32 سالہ بیٹر بیومونٹ انگلینڈ کی طرف سے 103 ون ڈے میچز میں شرکت کر چکی ہیں جبکہ 22 سالہ باؤلر فائلر ایک روزہ فارمیٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گی۔ ون ڈے ایشز سیریز کے لیے انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2023
396 نظارے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان مقرر کیے گئے، اس کے علاوہ سری لنکا، زمبابوے اور نیدرلینڈز کے 3،3 کھلاڑی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل ہیں جبکہ اسکاٹ لینڈ کے 2 کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2023
301 نظارے
آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی تیاریاں شروع، ٹیموں کا برقرار کھلاڑیوں کا اعلان یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں ۔ جو اگلے سال جنوری فروری میں کھیلا جائے گا۔ پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن میں ٹیموں نے کچھ کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2023
322 نظارے
خواتین کا پہلا ٹی 10 ٹورنامنٹ دسمبر میں سری لنکا میں ہوگا دنیا کے تیزین فارمیٹ ٹی 10 یواے ای اور زمبابوے کے بعد اب سری لنکا میں بھی منعقدہ ہونے جارہا ہے جہاں لنکا ٹی 10 لیگ کا افتتاحی ایڈیشن رواں سال کے اختتام پر کھیلا جائے گا ۔ اس ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ دنیا ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2023
308 نظارے
ایشیا کپ کیلئے پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل کیا ہے؟ ایشیا کپ 2023 کے لیے پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل پیش کیا گیا تھا جسے حال ہی میں قبول کیا گیا ہے۔ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے ابتدائی میچ کی میزبانی پاکستان کرے گا جب کہ بقیہ میچز سری لنکا میں کرائے جائیں گے۔ پاکستان ایشیاکپ کے ...
مزید پڑھیں »