شاندار کارکردگی پر فخر زمان کو پلاٹ کا تحفہ
لاہور قلندرز کے فخر زمان نے گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔فخر زمان کو شاندار پرفارمنس پر قلندرز سٹی میں پلاٹ کا تحفہ دیا گیا۔سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا نے ٹیم فنکشن میں فخر زمان کو تحفہ دیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ثمین رانا نے کہا ہے کہ فخر زمان کو ...
مزید پڑھیں »