کرکٹ

چار کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انڈر 19 سٹی کرکٹ چیمپئنز کا فیصلہ ہوگیا

اکیس مئی سے ملک بھر میں جاری انڈر 19 سٹی کرکٹ ٹورنامنٹس کی چار کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیمپئنز کا فیصلہ ہوگیا ہے۔راولپنڈی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ انڈر 19 سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ کے پی کرکٹ ایسوسی ایشن میں خیبرانڈر 19 ، سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن میں کراچی زون ٹو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی فروخت شروع، کتنی مقرر ہوئی؟

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تینوں میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کردیا گیا ہے۔ 8، 10 اور 12 جون کو کھیلے جانے والے ان میچز کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 300 روپے اور زیادہ سے زیادہ 500 روپے مقرر کی ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ون ڈے سیریز،پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے میچ میں بھی شکست دیدی،سدرا کی سنچری، فاطمہ کی 4وکٹیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں بھی پاکستان نے دوسرے میچ میں مہمان ٹیم کو73رنز سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کی جیت میں اہم کردار سدرا امین کی شاندار سنچری کا رہا جنہوں نے 123 رنز کی اننگز کھیلی، تفصیلات کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

تین چار سال بینچز پر بیٹھا ہوں، اب اللہ نے چیمپئن بنا دیا ، جتنا شکر ادا کروں کم ہے، محمد رضوان

  قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا کہ میں صرف محنت کرتا ہوں باقی سب اللہ دیتا ہے ، جس دن میں نے سمجھا کہ میں پرفیکٹ ہو گیا ہوں اسی وقت سے میرا زوال شروع ہو جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان ...

مزید پڑھیں »

کوئی اچھا پرفارم نہیں کرے گا تو ٹیم میں تبدیلی کی جائے گی،بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اچھی ٹیم کھڑی کرنی ہے تو کھلاڑیوں کو مسلسل کھلانا پڑتا ہے، کارکردگی دیکھ کر ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ کیا جائے گا، کوئی اچھا پرفارم نہیں کرے گا تو ٹیم میں تبدیلی کی جائے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز ...

مزید پڑھیں »

ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف مقابلے کیلئے تیار ہے، شاہین شاہ آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پرجوش ہوں کہ سیریز ہو رہی ہے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ٹیم مکمل تیار ہے، گرم موسم کو قبول کرنا پڑے گا، فاسٹ بولرز لمبے اسپیلز نہیں کر سکیں گے، یہ سیریز میرے لئے اہم ہے، تسلسل برقرار ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز شاداب اور حارث رئوف نے کائونٹی کھیلنے کے تجربے کو شاندار قرار دے دیا

قومی کرکٹرز شاداب اور حارث رئوف نے کائونٹی کھیلنے کے تجربے کو شاندار قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ذمے داریاں ادا کرنے کے لئے آل رائونڈر شاداب خان اور فاسٹ بولر حارث رئوف انگلینڈ سے پاکستان روانہ ہوئے۔وطن واپسی سے قبل میڈیا سے مختصر گفتگو میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ ملتان کی گرمی ...

مزید پڑھیں »

اے آر وائے نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سیریز کی لائیو اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کرلیے

اے آر وائےکیمونیکشنز نے جون میں کھیلے جانے والے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز اور ستمبر میں انگلینڈ کے خلاف شیڈول سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی پاکستان میں لائیو اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کرلیے ہیں۔ اے آر وائےکیمونیکشنز نے یہ حقوق ٹینڈر کےایک شفاف عمل کے ذریعے حاصل کیے ہیں۔ فیصل حسنین، چیف ایگزیکٹو پی ...

مزید پڑھیں »

پہلا ون ڈے، پاکستانی خواتین نے سری لنکن خواتین کو زیر کرلیا

پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے کراچی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکن ٹیم کو آٹھ وکٹوں کے واضح فرق سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی ٹیم کی کپتان چماری اتاپتو نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2024 کے کوالیفکیشن طریقہ کار کا اعلان کردیا

انٹریشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے کوالیفکیشن طریقے کار کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ 2024 میں 20 ٹیمیں شرکت کریں گی امریکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں بطور میزبان ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کریں گی۔ایونٹ میں دس ٹیموں کی کوالیفکیشن کا فیصلہ رینکنگ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔آئی سی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!