کرکٹر افتخار احمد ہاں ننھی پری کی آمد

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔افتخار احمد ان دنوں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

 

 

افتخار احمد نے ٹوئٹ کرکے مداحوں کو بیٹی کی ولادت کی خبر دی ہے۔انہوں نے  بیٹی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ روز ہمارے خاندان میں ننھی پری کا اضافہ ہوا ہے۔

error: Content is protected !!