کرکٹ

شاہد آفریدی کی لنڈی کوتل شاہین آفریدی کے گھر آمد، پورا دن گزارا

سابق مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے ہونے والے داماد شاہین آفریدی کے گھر ایک دن گزارا۔ 2021 میں شاہین آفریدی کے خاندان نے شاہد آفریدی سے ان کی دوسرے نمبر کی بیٹی انشا کا رشتہ مانگا تھا۔ بعد ازاں سٹار کرکٹر نے تصدیق کی کہ انہیں شاہین کے خاندان کی جانب سے اپنی بیٹی کے لیے ...

مزید پڑھیں »

نتھا لیون نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کو چیلنجنگ قرار دیدیا

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سپنر نتھن لیون کا کہنا ہے کہ سری لنکا کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز چیلنج سے کم نہیں ہو گی کیونکہ یہاں پر ٹیسٹ میچوں کیلئے ٹرننگ ٹریک بنائے جاتے ہیں، سری لنکا اور آسڑیلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 29 جون سے شروع ہوگا ، آسڑیلوی ٹیم جس نے دورہ پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

سابق اوپنر توفیق عمر 41 برس کے ہو گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم سابق بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز توفیق عمر نے زندگی کی 41 بہاریں دیکھ لی ہیں، توفیق عمر 20 جون 1981 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ توفیق عمر ریٹائرمنٹ کے بعد اس وقت قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن ہیں، توفیق عمر نے کیریئر میں کھیلے گئے 44 ٹیسٹ میچوں کی 83 اننگز ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت حکومتی این او سی سے مشروط ہے، سلطان شاہ

بھارت میں رواں برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کی شرکت این سی او سی سے مشروط ہے۔ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کے لیے حکومتی این او سی درکار ہے جس کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے حکومت سے رابطہ کیا ہے۔چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ سیریز 15ستمبر سے شروع ہونے کا امکان

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والی سیریز کے شیڈول پر دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت آخری مراحل میں پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گی، پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز 15 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ سیریز کو کامیاب بنانے ...

مزید پڑھیں »

نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کپتان نے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نیدرلینڈز کی ٹیم کی سب سے زیادہ میچوں کی قیادت کرنے والے مایہ ناز آل رائونڈر پیٹر سیلار نے مستقل کمر کی تکلیف سے تنگ آکر بین الاقوامی کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، ان کے اعلان کے بعد وکٹ کیپر بلے باز سکاٹ ایڈورڈز جنہوں نے انگلینڈ کیخلاف جاری ون ڈے میچوں کی سیریز کے دو میچوں ...

مزید پڑھیں »

رمیز بہترین کام کررہے ہیں اس لیے ابھی انکو نہیں ہٹایا جاسکتا ،وزیر اعظم

‏ سابق چئیرمین پی سی بی خالد محمود نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی . کرکٹ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ ابھی چئیرمین رمیز راجہ ہی رہینگے انکو تبدیل کرنے کا نہیں سوچا انہوں نے مزید کہا کہ رمیز بہترین کام کررہے ہیں اس لیے ابھی انکو نہیں ہٹایا جاسکتا .

مزید پڑھیں »

اظہر علی 3 سال کے بعد وائٹ بال کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کی 3 سال بعد وائٹ بال کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ قومی کرکٹر ووسٹرشائر کی جانب سے کانٹی ون ڈے ٹورنامنٹ رائل لندن کپ کھیلیں گے۔اظہر علی نے آخری مرتبہ 2019 میں وائٹ بال کرکٹ انگلینڈ ہی میں کھیلی تھی جہاں انہوں نے سمرسیٹ کی نمائندگی کی تھی۔ رواں سال کائونٹی ون ...

مزید پڑھیں »

ماں بیٹی میں حیرت انگیز مشابہت

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر اس فوٹو کے ساتھ بسمہ نے اپنی بچپن کی تصویر بھی شیئر کی۔دونوں ماں بیٹی میں حیرت انگیز طور پر مشابہت دیکھی جاسکتی ہے۔ بسمہ اپنی اور بیٹی کی خوبصورت تصویر کے ساتھ تحریر کیا میں اور میری ...

مزید پڑھیں »

جنسی ہراسگی کا الزام، پی سی بی نے سدرن پنجاب کے کوچ ندیم اقبال کو معطل کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ بائولر اور سدرن پنجاب کے کوچ ندیم اقبال کو معطل کردیا ہے، ان کی معطلی کی وجہ ایک غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق جنسی ہراسگی کا الزام ہے جس کی پولیس تحقیقات بھی چل رہی ہیں، ندیم اقبال کا تعلق سابق فاسٹ بائولر و کپتان وقار یونس کے علاقے وہاڑی سے ہے اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!