سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم میں بھی شامل کیا جائے، شعیب ملک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کو وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد سے متعلق مشورہ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے لکھا ہے کہ شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کر کے اسمارٹ فیصلہ کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ میرا مشورہ ہے کہ سرفراز ...
مزید پڑھیں »