کرکٹ

آسڑیلوی لیگ سپنر مچل سوپیسن کل ڈیبیو کرینگے

آسٹریلیا نے کل سے شروع ہو رہے کراچی ٹیسٹ کیلئے فائنل الیون بنالی ہے، مچل سویپسن کل ڈیبیو کریں گے، انہیں جوش ہیزل ووڈ کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔مہمان ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ امید ہے کراچی کے وکٹ پر سپنرز کو سپورٹ ملے گی، پہلے ٹیسٹ کی کارکردگی سے مایوس نہیں، مگر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ٹیپ بال کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو تیار

پاکستان میں ٹیپ بال کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو تیار ، پہلا میچ 21 مارچ کو ایوب کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی میں ہوگا ، ٹورنامنٹ میں غیرملکی کھلاڑی بھی شریک ہوں گے ٹیپ بال مارخور چیمپینز لیگ کے پہلے دو کامیاب ایڈیشن کے بعد تیسرا ایڈیشن اکیس مارچ سے ایوب کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی میں شروع ہو گا ۔میگا ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

حسیب اللہ، اسد شفیق، عمر امین اور محمد سرور کی پاکستان کپ میں سنچریاں

    اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے سدرن پنجاب کو 105 رنز سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم نے نوجوان حسیب اللہ اور تجربہ کار اسد شفیق کی سنچریوں کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 320 رنز بنائے۔ حسیب اللہ نے 134 گیندوں پر ایک چھکے اور 20 چوکوں ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی کی مردہ وکٹ کو آئی سی سی نے معیار سے کم قرار دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میں استعمال ہونیوالی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی وکٹ کو معیار سے کم قرار دے دیا ہے ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں ہونیوالے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کی وکٹ کو ہر جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا، میچ کے پانچ روز میں صرف 14 ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ نے بھارت کو 62 رنز سے ہرا دیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 62 رنز سے ہرا دیا، ہوم ٹیم نے 9 وکٹ پر 260 رنز بنائے، جبکہ بھارتی ٹیم 198 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ہیملٹن میں بھارت کے خلاف ہوم ٹیم کی پہلی وکٹ تو 9 رنز پر گر گئی ، لیکن پھر اس کی بیٹرز نے اچھی بیٹنگ کی ، ...

مزید پڑھیں »

کیپری گلوبل نے یو اے ای ٹی 20لیگ میں فرنچائز حاصل کر لی

کیپری گلوبل نے متحدہ عرب امارات کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں فرنچائز حاصل کرکے کرکٹ میں پہلی بار تاریخی قدم رکھا ہے۔ کیپری گلوبل گروپ ایک کاروباری ادارہ ہے جس نے یو اے ای ٹی 20لیگ فرنچائز حاصل کی اور کرکٹ کے فروغ کے لئے کام کرنے کے خواہش کا اظہار کیا اس حوالے سے کیپری گلوبل کیپیٹل لمیٹڈ کے ...

مزید پڑھیں »

عجمان T20 کپ کروانے کا اعلان

عجمان T20 کپ کا اغاز رواں ماہ متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں کیا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں شامل ہوں گی جس کی سر پرستی ہز ہائی نیس شیخ عبدالعزیز بن حمید النعیمی کریں گے جبکہ ابوظبی ٹی10کے بانی نواب شجیع الملک عجمان ٹی20کپ کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں ۔یہ میچز 13 سے ...

مزید پڑھیں »

کیون پیٹرسن کی شین وارن کیلئے خصوصی پوسٹ

سابق انگلش کرکٹر کیوین پیٹرسن نے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔کیوین پیٹرسن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے اور شین وارن کے دورہ کرکٹ کی یادگار تصویر شیئر کی جس میں دونوں لیجنڈری کرکٹرز کو ہاتھ ملاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اپنی پوسٹ کے کیپشن میں کیوین پیٹرسن ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر حسنین بہت اچھے بال کاٹتا ہے، بابر اعظم کا انکشاف

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بال کٹواتے ہوئے ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔سوشل میڈیا پر بابراعظم کی ہیئر کٹ لیتے ہوئے ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن میں بابر کو قومی ٹیم میں شامل ہیئر سٹائلسٹ پر بات کرتے بھی دیکھا گیا۔بابر کے ہیئر سٹائلسٹ کا کہنا تھا کہ بابر چونکہ گڈ لکنگ ہیں لہٰذا ان پر زیادہ کام نہیں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو شکست دیدی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 7رنز سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 6 وکٹ پر 225 رنز بنائے، انگلش ٹیم 218 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ ڈنیڈن میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم کو اچھا آغاز ملا، اوپنرز نے 81 رنز کی مستحکم بنیاد رکھی لیکن ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!