تیسرے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان
تیسرے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔اسکواڈ میں 17 کھلاڑیوں کے علاوہ 2 ریزرو کھلاڑیوں کا بھی انتخاب کیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اگلے ماہ 4 سے 17 دسمبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا، نثار علی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ظفر اقبال ان کے نائب کپتان ...
مزید پڑھیں »