سری لنکن بیٹر دانشکا گونا تھیلاکا کی زیادتی کے الزام میں ضمانت
سری لنکا کے بیٹر دانشکا گوناتھیلاکا کی زیادتی کے الزام میں ضمانت منظور ہو گئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹر دانشکا گونا تھیلاکا آج رہا ہو جائیں گے، ان کی ضمانت سڈنی کی مقامی عدالت نے منظور کی ہے۔میڈیا کے مطابق دانشکا گونا تھیلاکا پر ریپ کا الزام ہے، ان پر 4 مرتبہ ریپ کرنے کا الزام ہے اور ...
مزید پڑھیں »