کرکٹ

7ویں نیشنل ڈس ایبل کرکٹ چیمپئن شپ میں پشاور ریجن کی کامیابی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)7ویں نیشنل ڈس ایبل کرکٹ چیمپئن شپ میںپشاور ریجن ٹیم نے ضم اضلاع کی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔واجد نے 53 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر مین آف دی میچ قرار پائے،تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈس ایبل بورڈ اور آئی سی آر سی کے باہمی اشتراک سے 7ویں ...

مزید پڑھیں »

وہاب ریاض دیکن گلیڈی ایٹرز کے کپتان مقرر

پاکستانی لیفٹ آرم باولر وہاب ریاض دیکن گلیڈی ایٹرزکے کپتان مقرر کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 19نومبر سے ابوظبی میں شروع ہونے والی ٹی ٹین لیگ میں شامل ٹیم دیکن گلیڈی ایٹرز نے 36سالہ پاکستانی گیند باز وہاب ریاض کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ مشتاق احمد دیکن گلیڈی ایٹرزکے ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دیں ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر مسرور

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو سونپنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے انعقاد سے ہم دنیا کو بتائیں گے کہ پاکستان اس کھیل سے کتنی محبت کرتا ہے۔ آئی سی سی بورڈ کے اس فیصلے کا مطلب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی، پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے آئندہ عالمی ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا جبکہ پاکستان 2025 ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کرنے والے شہروں کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کرنے والے شہروں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز آئندہ سال 16 اکتوبر سے ہوگا اور ایونٹ 13 نومبر تک جاری رہے گا۔آئی سی سی نے آسٹریلیا کے ان 7 شہروں کا اعلان کردیا ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان،یاسر شاہ ڈراپ، امام الحق کی انٹری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے  بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی  اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔20 رکنی اسکواڈ کی قیادت بابر اعظم کریں گے اور محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے۔ امام الحق، بلال آصف اور کامران غلام کی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جب کہ عمران بٹ، شاہنواز دھانی، حارث رؤف اور ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ وارنر پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز جیت گئے

پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اعزاز جیتنے والی آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاح اوپنر ڈیوڈ وارنر کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز دیا گیا ہے، ڈیوڈ وارنر ن ٹورنامنٹ میں 48.16 کی اوسط سے 289 رنز بنائے ہیں جس میں تین نصف سنچریاں بھی شامل ہیں

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ٹاپ سکورر برقرار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021  کے فائنل میں آسٹریلین بلے باز ڈیوڈ وارنر پاکستانی کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑنے میں ناکام ہوگئے، بابر اعظم نے 6 میچوں میں سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں بابر اعظم 303 رنز بنا کر سب سے آگے رہے، جبکہ ڈیوڈ وارنر محمد رضوان کو پیچھے چھورٹے ...

مزید پڑھیں »

کیوی کپتان کین ولیمسن نے فائنل میں نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے فائنل میں تیز ترین نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کے فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 32 گیندوں پر 50 رنز بنا کر ریکارڈ قائم کیا۔ واضح رہے ...

مزید پڑھیں »

مچل سٹارک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ کے مہنگے ترین بائولر

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک ٹی20 ورلڈکپ فائنل کی تاریخ کے مہنگے ترین بولر ثابت ہوئے ہیں۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے دبئی میں ہونے والے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف آسٹریلیا کے مچل اسٹارک نے ٹی20 ورلڈکپ فائنلز کا مہنگا ترین اسپیل کروایا۔ انہوں نے 15 کی اوسط سے 4 اوورز میں 60 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!