کرکٹ

بنگلہ دیش کا دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پاکستان کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ کل کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی کے ہیرو فاسٹ بولر حسن علی تھے جنہوں نے 22 رنز ...

مزید پڑھیں »

پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو شکست دیدی

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلادیش کو 4 وکٹ سے شکست دے دی اور تین میچوں کی سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کرلی۔ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 128 رنز کا ہدف دیا، گرین شرٹس نے 19 اعشاریہ 2 اوورز میں 6 وکٹ پر 132 رنز بنائے۔پاکستان کی طرف سے فخر زمان اور ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کا فائنل سدرن پنجاب وائٹس نے جیت لیا

سدرن پنجاب وائٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنٹرل پنجاب بلیوز کی ٹیم کو نیشنل انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، میچ کے آخری روز سدرن پنجاب کی ٹیم نے اپنی بقیہ اننگز 187 رنز کے سکور پر دوبارہ شروع کی اور ...

مزید پڑھیں »

مجھے آرام نہیں دیا گیابلکہ ڈراپ کیا گیا،مشفیق الرحیم

بنگلا دیش کے وکٹ کیپر و بیٹسمین مشفق الرحیم نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پاکستان بنگلادیش سیریز میں آرام نہیں دیا گیا ہے بلکہ انہیں ڈراپ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشفق الرحیم نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سچ کہوں تو، میں ابھی اس مرحلے پر نہیں پہنچا ہوں کہ جب مجھے کسی کو ...

مزید پڑھیں »

اے بی ڈی ویلیئرز تمام طرز کی کرکٹ کو خبرباد کہہ گئے

جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔جارح مزاج بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے سوشل میڈیا کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا جس کے بعد ان کا 18 سال سے زائد عرصے پر محیط ناقابل یقین کیرئیر ختم ہو گیا۔اے بی ڈی نے ٹوئٹر پر لکھا، یہ ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کی صحت یابی کیلئے قومی کرکٹرز دعا گو

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عامر عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس پر دیگر کھلاڑیوں کی جانب سے محمد عامر کی صحتیابی کے لیے دعائیں کی جا رہی ہیں۔جمعرات کے روز محمد عامر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی صحت سے متعلق ایک ٹوئٹ کی گئی تھی جس میں ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کے تمام ممبران کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان میں موجود قومی سکواڈ نے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی، ارکان کی کوویڈ رپورٹ منفی آگئی۔پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ کے ارکان کی کووڈ ٹیسٹنگ مکمل ہوجانے کے بعد اب 21 نومبر کو بنگلا دیش روانگی شیڈول ہے جہاں وہ بنگلا دیش میں پہلے سے موجود ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شامل ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

ٹم پین آسڑیلوی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہو گئے

آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان ٹم پین ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے۔آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان ٹم پین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دستبرداری کا فیصلہ مشکل رہا، لیکن میری فیملی، کرکٹ اور میرے لیے اچھا ہے، میرا عمل اس معیار سے نہیں ملتا کہ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کروں۔ٹم پین نے کہاکہ نازیبا پیغامات کے معاملے پر ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے اپنے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 19 نومبر بروز جمعے کو شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ اعلان کردہ 12 ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل نے 2025 تک کے لیے پی ایس ایل کی ٹائٹل اسپانسرشپ حاصل کرلی

ایچ بی ایل نے آئندہ چار سال کے لیے پاکستان سپر لیگ کی ٹائٹل اسپانسرشپ حاصل کرلی ہے۔ پی ایس ایل کا حالیہ اسپانسر ایچ بی ایل اب 2022 سے 2025 تک بھی لیگ کا ٹائٹل اسپانسر رہے گا۔ ایچ بی ایل نے نہ صرف ریزرو پرائس سے زیادہ بلکہ گزشتہ کنٹریکٹ سے 55 فیصد زائد کنٹریکٹ ویلیو کے بعد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!