قومی کرکٹر، فاسٹ بولر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش
قومی کرکٹر، فاسٹ بولر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔40 سالہ محمد عرفان کی جانب سے یہ خوشخبری اپنے سوشل میڈیا اکانٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ہے۔محمد عرفان نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ اللہ پاک نے اپنی رحمت سے بیٹا عطا کیا ہے، الحمداللہ۔محمد عرفان نے اپنے مداحوں سے دعاں کی اپیل کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »