ایشیا کپ، بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیدی
پاکستان کے خلاف ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ فاسٹ بائولر نسیم شاہ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کر رہے ہیں۔ .@iNaseemShah – ...
مزید پڑھیں »